اکابرین پر تنقید کرنا بند کر دو بھائیو پیغام یہ ہے کہ مولانا اللہ وسایا صاحب بھی ہمارے ہیں مفتی عبدالواحد قریشی صاحب بھی ہمارے ہیں یہ بڑے اکابرین خود انشاءاللہ تعالی اس مسئلے کا حل نکالیں گے ہمیں دونوں سے کوئی اختلافات نہیں ہیں دیوبند ہے تو ہم ہیں دیو بند نہیں ہے تو ہم بھی نہیں ہیں
2026-10-04 01:03:14
16
محمد یاسر معاویہ :
جو کتاب اکٹھی کی اس میں تو امیر معاویہ کی توہین ہیی اسکی بھی وضاحت کرو
2026-10-04 14:25:06
3
ladla صاحب :
ابھی تو انشاءاللہ نعرے لگیں گے ابھی تو عزت بچانی ہے ابھی تو اپنی عزت خود بچانی ہے پہلے تو لوگ نعرے لگاتے تھے مولانا واہ واہ مولانا اب مولانا اپنا نعرہ خود لگا رہے ہیں اب مولانا اپنی عزت خود بچا رہا ہے
2026-10-03 18:19:44
8
Muhammad Rashid :
اور تو اکابر کو صحابہ کے مقابلے میں لے آۓ ہو
کسی کی بات کوٸی حجت نہیں صحابہ کے مقابلہ میں
2026-10-04 05:38:59
5
Abdul Basit :
کیوں جمع کیں ؟؟؟؟؟؟؟کیوں معاویہ رضی اللہ کے باغیوں کو تنقید کے لیے ایک اور مجموعہ بنا کر دیا؟ کیا وہ اس مجموعہ کو حوالہ کے طور پر پیش نہیں کریں گے ؟؟؟ اگر کریں گے تو اس کہ ذریعہ کون بنا؟؟؟
https://www.facebook.com/share/v/1ECHmT9ATw/
2026-10-04 03:39:48
3
𝙏𝘼𝙃𝘼 𝙗𝙞𝙣 𝘼𝙍𝙄𝙁 :
Asalamualikum bhi jan ye side per jo apne video ke frame banaya ye kha se banaya he guide kijye ga jazakallah ❤️
2026-10-04 13:24:06
1
Mastoi Sahab :
molvi sab ki bat pe mere sary gair zaroori bal qurban
2026-10-05 17:45:50
0
Nadir ali :
مولانا اللہ وسایا صاحب کو کیا ھوگیا ھے ایک طرف سیدنا أمیر معاویة رض کے متعلق عجیب وغریب باتیں لکھ رہا ھے دوسری طرف مخالفین پر لعنت بھی کررھا ھے
2026-10-04 18:16:48
0
Muhammad yousaf :
اللہ تعالیٰ سے دعاء ہے ہدایت عطا فرمائے ، اور
2026-10-04 13:41:26
2
Zubair khan :
زبردست استاد جی محترم
2026-10-03 18:31:13
2
khalil :
یار ہم سادہ لوگوں کو کیوں پریشان کرتے ہو۔ اب کتاب میں انہوں نے کچھ اور لکھا ہے اور بول کچھ اور رہے ہیں۔
کس کی مانیں، کہاں جائے
2026-10-04 01:55:46
3
Molana Muhammad Nazir :
رجوع بس رجوع مولانا
2026-10-04 01:45:31
2
AZIZ🥀 :
molana sb ap ne bara himat Wala Kam kia or haqeeqat dikhai.... abhi bhi haqeeqat is se bhi karwi hai
2026-10-05 11:42:48
0
atish Jan 3 :
مولانا فضل الرحمان انشاء اللہ مسلے کو حل کریگا
2026-10-04 20:18:18
1
🆗 :
Ali mola ❤️
2026-10-05 19:12:17
0
حبیب جان یوسفزئی :
اللہ رحم کریں
2026-10-04 04:32:37
0
muavia :
to ye book me q nhi lekha
2026-10-05 17:21:49
0
👑محمد مراد بلوچ 👑 :
❤️❤️❤️
2026-10-03 18:22:23
1
Saghir Ali :
زندہ باد
2026-10-05 07:36:19
0
Tayyib Ali Solangi 313 :
یعنی
2026-10-04 04:35:46
0
Kashi :
مولانا نے باغی کو باغی لکھا ماشاءاللہ [Heartwarming]
2026-10-05 04:50:19
0
محمد ادریس سعودی ریاض :
اسکا ضرورت کیا تھا کہ صحابہ کرام کی گستاخی کرنا
2026-10-04 18:33:32
1
TalhaRehman :
مولوی صاحب آپ نے جو لکھا ہے یا اکھٹا کرکے شائع کرے اس پر غور کریں
میں نا حافظ نا قاری نا عالم ایک عام سا مسلمان ہوں اور آپکا زخیرہ کیا ہوا سنا اُس دن سے میرا خون خول رہا ہے آپکو نظرثانی کرنی چاہیے مولوی وسایا صاحب
2026-10-04 14:06:03
2
H A Malik :
sahaba k samny koi akabar nai
2026-10-04 10:46:03
1
To see more videos from user @ibneumar121, please go to the Tikwm
homepage.