@the.cozy.edit20: ماں باپ وہ نعمت ہیں جن کی محبت کا کوئی مول نہیں۔ ❤️ ان کی دعائیں زندگی کا سب سے قیمتی سہارا ہیں۔ اللہ پاک ہمارے والدین کو ہمیشہ صحت، خوشی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️ #ParentsLove #FamilyLove #Blessings #MotherAndFather #Alhamdulillah