@captainali92: کچھ کیفیتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں نہ الفاظ اپنے اندر سمو سکتے ہیں، نہ رنگ اُن کا بوجھ اٹھا سکتے ہیں۔ وہ احساس اگر زبان پر آ جائیں تو اپنی گہرائی کھو دیتے ہیں، اور اگر خاموش رہیں تو اندر ہی اندر انسان کو کھاتے رہتے ہیں۔ کتنی عجیب بے بسی ہے، ہم سب اپنے اپنے ذہنوں میں قید ہیں، اپنے اپنے درد کے ساتھ چیخنا بھی چاہتے ہیں، مگر آواز نہیں نکلتی اور جو کچھ کہنا چاہتے ہیں، وہ شاید اس دنیا کی کسی زبان میں لکھا ہی نہیں جا سکتا۔ 💔

حقیقتوں سے آشنا لڑکا🎭
حقیقتوں سے آشنا لڑکا🎭
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 03 October 2026 17:28:26 GMT
7835
532
10
98

Music

Download

Comments

tanhamalik17
🥹🍂 تلاشِ سکون🥹🍂 :
@🥹🍂 تلاشِ سکون🥹🍂: کیا پایا میں نے صدیوں کی محبت سے۔۔۔۔۔ ایک شاعری کا ہنر دوسرا جاگنے کی سزا❤️‍🩹🥀 1:39
2026-10-03 20:39:06
2
norules556
regret ❤️‍🩹 :
حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح جیسے کے لوٹ آئیں گے وہ دن، جو گزر گئے۔😭
2026-10-03 18:03:20
2
irfanj405
IRFAN 405 :
مصنوع نیند کی بھی کوشش ناکام ہو چکی اب تو😏
2026-10-03 19:25:22
0
maherghaffar.1
M💤🫠R.Ghaffari :
🥰🥰🥰
2026-10-03 20:59:50
0
mrrb218
I'm broken 💔 :
💔💔💔
2026-10-03 18:46:14
0
mrrb218
I'm broken 💔 :
💯💯💯
2026-10-03 18:46:13
0
malik.78.50
اُداس 💔 :
🥺🥺🥺
2026-10-03 18:14:52
0
itxx__ilyas786
itx__ilyas🤍🫀 :
😇😇😇
2026-10-03 18:06:26
1
norules556
regret ❤️‍🩹 :
😭
2026-10-03 18:02:39
0
awarahu009
*stone heart🫀🫵🏻* :
ان پرندوں کا خوف جائز ہے 🥀 تو کہیں سے شجر نہیں لگتا ❤️‍🩹
2026-10-03 18:33:40
1
To see more videos from user @captainali92, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About