@professor990gmail.c8: خاموشی کی زبان 🫶 کچھ لوگ نازک دل ہوتے ہیں، مگر صبر بہت رکھتے ہیں۔ دوسروں کی تلخ باتیں دل پر سہہ کر بھی خاموش رہتے ہیں، اپنے دکھ کو مسکراہٹ کے پیچھے چھپا لیتے ہیں۔ اُن کی خاموشی کو کمزوری نہ سمجھنا، یہ اُن کے ظرف کی وہ خوبصورتی ہے جو ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی۔#✨Goodlesson✨ #foryoupagе