@hafsa_1805: میں نے سب کو اُس کے بارے میں یہ کہہ کر چپ کروایا تھا کہ “وہ مجھے کبھی چھوڑے گا نہیں…” آج وہ میرے ساتھ نہیں ہے، مگر اُس کے کہے ہوئے یہ الفاظ آج بھی مجھے اپنے ہی گھر والوں کے سامنے شرمندہ کرتے ہیں۔ #CapCut #sadvideo #fyp #explorepage #fypシ゚viral