@uudaasdil: انسان کی مسکراہٹ ہمیشہ اس کے دل کی خوشی کی ترجمان نہیں ہوتی۔ کچھ لوگ ہنستے ہوئے بھی اپنے اندر کئی ٹوٹے ہوئے موسم چھپائے رکھتے ہیں۔ جو آپ کی ہنسی کے پیچھے چھپا درد سمجھ لے، وہ آپ کے دل کی زبان جانتا ہے۔ کبھی غصہ نفرت نہیں بلکہ بےحد چاہت اور اپنائیت کا خاموش اظہار ہوتا ہے۔ جو آپ کے غصے میں چھپی محبت کو محسوس کر سکے، وہ آپ کے جذبات کی گہرائی سمجھتا ہے۔ خاموشی بھی ایک ایسی زبان ہے جسے ہر شخص پڑھ نہیں سکتا۔ جو آپ کی خاموشی کے پیچھے چھپے راز کو بغیر سوال کیے سمجھ جائے، وہ واقعی قابلِ بھروسہ ہے۔ ایسے لوگ ہ