@moon224882: ہم نے بحث اس لیے نہیں چھوڑی کہ ہمارے پاس کہنے کو کچھ نہیں تھا بلکہ اس لیے خاموش ہو گئے کہ سامنے والا ہماری بات سمجھنا نہیں صرف ہمیں غلط ثابت کرنا چاہتا تھا۔ کچھ بحثیں جیت بھی لی جائیں تو دل ہار جاتا ہے، اور کچھ لوگوں کو اپنی سچائی سمجھانے سے بہتر ہوتا ہے کہ خاموشی اختیار کر لی جائے۔ آخر ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا، کبھی کبھی خاموشی ہی بتا دیتی ہے کہ ہم تھک چکے ہیں خود کو اُن لوگوں کے سامنے ثابت کرتے کرتے، جو ہمیں سمجھنے کی نیت ہی نہیں رکھتے تھے۔ • • • #🌚🌚 #fyp #fryyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fypシ゚viral #500k

Mooن🌚
Mooن🌚
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 03 October 2026 18:25:13 GMT
2268
110
5
17

Music

Download

Comments

rashidx550
𝑰𝒏𝒏𝒐𝒄𝒆𝒏𝒕 :
❤️💖
2026-10-03 18:59:05
1
murtazasattar0
🦋🥀𝑃υ𝐬ԩ☥𝓸𝓸𝐧🥀🦋 :
❤️❤️❤️
2026-10-03 18:27:43
1
mr_rashid87
راشد❤️‍🩹🫰🏿 :
🥹🌸
2026-10-04 02:52:05
0
shlwzr1
ح♡ :
👨‍❤️‍💋‍👨
2026-10-04 02:15:54
1
imrankhan121325u
219.عمران 🖤🥀 :
❤️❤️❤️
2026-10-04 02:54:53
0
To see more videos from user @moon224882, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About