@go_away756: سب سے پہلے اپنی ذات کا خیال رکھیں کیونکہ خالی برتن انسان کو کچھ نہیں دے سکتا ، اپنی خوشی کو ترجیح دیں ، اور اس پر معذرت خواہ نہ ہوں ، کیونکہ خوشی ایک ذاتی فیصلہ ہے ، کسی کی طرف سے دیا گیا کوئی تحفہ نہیں ، اپنی خوشی خود بنانا سیکھیں ، اور اپنی روح کو انتظار کئے بغیر اپنی روح کو انعام دیں ، اگر آپکو کوئی چیز پسند ہے تو اسے اپنے لئے حاصل کرے اور کسی کی یاد کے انتظار میں اپنی مسرت کو مؤخر نہ کرے ، اپنی دیکھ بھال اس طرح کرے کہ جیسے آپ اپنی زندگی کے اہم ترین شخص ہوں ، کیونکہ حقیقت میں آپ ہی ایسے ہیں ، آپ ہی سہارا ہے ، آپ ہی آغاز ہو ، اور آپ ہی اپنی ہر خوبصورتی کا انجام ہیں