وہ ہمیں ضائع کر رہا ہے اس طرح جیسے،
ہم کوئی مال ہوں، اور مال بھی کوئی لوٹا ہوا،
وہ بھی اک دور تھا میں کہکشاں میں رہتا تھا،
اب تو تارہ ہوں فقط، تارہ بھی کوئی ٹوٹا ہوا۔
2026-10-03 19:06:27
0
zidichbrand :
😇😇😇
2026-10-04 12:50:19
0
𝓩𝓲𝓭𝓭𝓲 𝓫𝓮𝓪𝓼𝓽 🦁🚩 :
❤️❤️❤️
2026-10-03 19:57:21
0
🦁DEVIL🫀 MUGHAL 4t6🐊 :
❤️❤️❤️
2026-10-03 19:07:08
0
شہزادہ 🖤🥀♋️ :
🖤🥀مجھے چوم کر مجھے تھام کر میری سانسوں میں قیام کر
آ بیٹھ میرے روبرو مجھے تھوڑا سا کلام کر
یہ دن ہے کچھ اداس سا تو پرسکون شام کر
2026-10-04 17:25:08
0
To see more videos from user @naturevibe106, please go to the Tikwm
homepage.