@Rubina Naaz401:یہ غریبوں کے ریڑھے زبدستی انکے سامان چھیننے والوں اٹھانے والوں کو نوکری سے نکلوائیں تاکہ وہ وہ غریبوں کی رزق چھیں کر آگے بیچ دیتے ھیں وردی کی آڑ میں قانونی گاڑیاں لاتے ھیں ھراساں کرتے ھیں ظلم کرتے ھیں مار پیٹ کرتے ھیں اور آپ ی مان کی راتوں کی کمائی سمجھ کر زبدستی غریبوں کے رزق کے سب سامان پھل سبزیاں ریڑھے انکے فرج میزیں اسٹینڈ کرسیاں تقریبا کوئی سامان نہیں چھوڑتے سب لے جاتے ھیں اور آگے کنٹریکٹر رکھے ھیں انکو بیچ دیتے ھیں وہ سب سامان لیکن غریبوں کے گھروں میں فاقے ھونے لگے ھیں کہ ایک ریڑھا پورا سالا وہ قرضہ بھرتا ھے تو ایک معمولی سا ریڑھا خرید پاتا ھے جو یہ ذلیل درندے زبدستی لے جاتے ھیں سامان سمیت تو غریبوں کے گھر کھانا کیسے پکے ؟ انکے بچے کیسے پڑھیں ؟ انکے کرایے کے گھروں کے کرایے اور بجلی گیس پانی کے بل کیسے بھریں ؟ ضرور سوچیں اس پوسٹ کو خدارہ آگے جگہ جگہ شئیر کریں پہنچائیں کہ
اس حکومت میں جو ظلم نا انصافی اور زبدستی رزق چھیننے کے سامان لوٹنے کے ویڈیوز سامنے آئیں ھیں روزانہ آج تک کسی حکومت میں ایسا نہیں ھوا ھے ؟ کیا یہ مافیا نے ؟ لیٹیرے ھیں ؟ جو حکومت میں ا کر ڈاکوؤں کی طرح بھتے جرمانے زبدستی لوٹ مار کر رھے ھیں ایسے نام قانون ؟ خدارہ یہ ظلم چند کروائیں کی سامان دکان ریڑھے یہ سب غریب خود خریدتے ھیں حکومت نہیں دیتی جو زبدستی اسکے قانونی شیطان چھیں کر لے جا رھے ھیں غریبوں کے کھانے پینے رزق ؟
2026-10-04 09:26:47
1
safullha,khosa :
allha pak hfzat Kara
2026-10-04 10:23:27
1
Shahid Gauri :
greb ke zindge azab ban rhe ha
2026-10-04 10:30:14
1
Zakir king :
اپ لوگ غریب بندوں کا مذاق اڑا رہے ہو اللہ پوچھے گا
2026-10-04 09:06:03
1
sawaldar4 :
🥺🥺
2026-10-04 05:26:38
1
🖤🇵🇰ƝสꪝคᏰ zadi🇵🇰🖤: :
Aik TU mehngai itne kr di he opr he ghatiya log kamany tk nhi dety..
2026-10-04 11:53:34
0
Qurban Sanwal990 :
hahah
2026-10-03 19:26:25
1
SirfAsad :
ham log apny hi mulk k bebas greebun ka aur APNI be basi ka mazakh kitny mazy se banaty Hain na....
thoooooooh hai