@markaziislamicmedia: Post 83 | اسلام میں طلاق کے بعد حلالہ کا کیا حکم ہے | کیا عورت کا حلالہ نکلوانا اسلام میں جائز ہے | Allama Qari Kaleem Ullah Khan Multani Allama Qari Saad Kaleem Khan Multani #ForYou مرکزی اشاعت توحید و سنت پاکستان جمیعت اشاعت توحید وسنت پاکستان #Viral Allama Qari Amat Ullah Khan Multani Allama Qari Khalid Usman Multani #FYP دفاع اسلام و دفاع پاکستان و دفاع صحابہ #IslamicVideo allama Qari Naeem Ullah Khan Multani Allama Ahmad Saeed Khan Multani #Markazi_islamic_media
الحمدللہ ہم شیعہ ہیں اور ہمارے مذہب میں یہ سب نہیں ہوتا
2026-10-08 17:17:18
12
Malik islam Awan :
2026-10-04 04:38:10
20
Afzal Miana :
حلالہ مرد کو ہونا چاہیے
2026-10-04 14:19:06
11
M Asran :
ye serf baten hen Jo bat hmara Deen kehta ha wo theak ha 🥰
2026-10-04 07:03:09
9
ansarmajeed60 :
السلام علیکم مولوی صاحب باتیں تو اپ کے ٹھیک ہیں اگر تھوڑا قران کی روشنی میں لوگوں کو سمجھا دیتے تو اور بھی ان کو فائدہ ہو جاتا قران پاک میں حلال کا ذکر ہے نہیں اس میں تو سیدھا یہ ہے کہ عورت دوسری شادی کرے اور وہاں سے طلاق ہو جائے تو پھر پہلے مرد کے ساتھ رجوع کر سکتی ہے جو فکس کر کے یہ شادی کی جاتی ہے تو یہ حلالہ ہوتا ہی نہیں ہے کیا اپ کے ساتھ شادی ہو رہی ہے اپ ایک رات گزارو اور صبح طلاق دے دو تو یہ شریعت کے اندر موجود ہی نہیں ہے قران کی روشنی میں سمجھاؤ اور لوگوں کو چاہیے کہ خود قران پاک ترجمے کے ساتھ پڑھیں اور یہ چیز اپ لوگوں کو سمجھ ا جائے گی جب تک دوسرا مرد اپنی مرضی سے طلاق نہ دے جو کہ فکس طے نہ ہو پھر وہ پہلے مرد کے ساتھ رجوع کر سکتی ہے
2026-10-04 10:38:30
7
💸 ☣️⃝👑بجاش لُنڈ 👑⃝☣️ 💸 :
حلالے والی عورت کو طلاق نہی دینئ چاہیے پاس رکھ لینی چاہیے
2026-10-05 17:13:22
5
Waqas Gujjar3065 :
مولوی صاحب حلالا عورت کا اس لیے ہوتا ہے وہ کسی اور جگہ شادی کرے اور پہلے خاوند کا بچہ نہ ہو یہ دیکھنے کیلئے ہوتا ہے
2026-10-04 09:01:38
2
Abdullah Baloch :
واہ بلوچ جیویں
شیعہ ھوں لیکن آپ کی تقریر لازمی سنتا ھوں
2026-10-05 18:06:23
9
Riaz jani, :
bat to thk ha wesy aap ki jnab
2026-10-04 08:55:11
2
Waqas 🇵🇰🇬🇧 :
پھر اگر اسے تیسری طلاق دے دی تو اب وہ عورت اسے حلال نہ ہوگی جب تک دوسرے خاوند کے پاس نہ رہے، پھر وہ دوسرا اگر اسے طلاق دے دے تو ان دونوں پر گناہ نہیں کہ پھر آپس میں مل جائیں اگر سمجھتے ہوں کہ اللہ کی حدیں قائم رکھیں گے، اور یہ اللہ کی حدیں ہیں جنہیں وہ علم والوں کے لیے بیان فرماتا ہے۔
*حوالہ:*
قرآن پاک، سورۃ البقرہ (سورۃ نمبر 2) آیت نمبر 230
2026-10-05 19:28:50
3
🚩malik Abid 🚩 :
wasde raho bilkol thek
2026-10-13 12:14:09
2
@amir khan rind baloch :
y baat Islam ko dakliar kr ri h JB k Islam halaly k bary m Hkm Dita h Quran pak sy agy Kuch ni
2026-10-04 05:39:18
1
umarAli :
مولوی صاحب طلاق کوئی جان بوجھ کر نہیں دیتا طلاق دینے والے سے بھی پوچھ لینا چاہیے آپ کے کہنے کے متابک طلاق نہیں دینی چاہیے سیدا فیر مار دینا چاہیے اگر عورت خد کہے موجے طلاق دو تو کیا کرنا چاہیے انگل انگھوٹے میں فرق رکنا چاہیے آپ نے تو سب کو ایک جیسا بنا دیا
2026-10-10 14:35:59
1
malik :
Allah is molvi ko salamat rakhy
2026-10-10 08:50:27
1
Bhutta :
2026-10-13 01:48:30
1
💫 :
hillala islam mai nhi hai
2026-10-04 09:01:49
1
چوہدری فہیم بختانہ❤️🔪 :
سورۃ البقرہ 2:230:
فَإِن طَلّقَهَا فَلَا تَحِلّلَهُمِنۢ بَعْدُحَتّىٰ تَنكِحَزَوْجًا غَيْرَهُۗ فَإِن طَلّقَهَا فَلَا جُنَاحَعَلَيْهِمَا أَن يَتَرَاجَعَا إِن ظَنّا أَن يُقِيمَا حُدُودَاللّهِ...
اردو ترجمہ:
"پھر اگر وہ اسے (تیسری بار) طلاق دے دے تو وہ عورت اس کے لیے حلال نہیں رہتی، یہاں تک کہ وہ کسی دوسرے شوہر سے نکاح کرے۔ پھر اگر دوسرا شوہر بھی اسے طلاق دے دے تو دونوں پر کوئی گناہ نہیں کہ دوبارہ ایک دوسرے کی طرف رجوع کرلیں، اگر انہیں یقین ہو کہ وہ اللہ کی حدود قائم رکھ سکیں گے۔"
2026-10-04 21:07:37
5
Rizwan Khan 333 :
@ansarmajeed60:السلام علیکم مولوی صاحب باتیں تو اپ کے ٹھیک ہیں اگر تھوڑا قران کی روشنی میں لوگوں کو سمجھا دیتے تو اور بھی ان کو فائدہ ہو جاتا قران پاک میں حلال کا ذکر ہے نہیں اس میں تو سیدھا یہ ہے کہ عورت دوسری شادی کرے اور وہاں سے طلاق ہو جائے تو پھر پہلے مرد کے ساتھ رجوع کر سکتی ہے جو فکس کر کے یہ شادی کی جاتی ہے تو یہ حلالہ ہوتا ہی نہیں ہے کیا اپ کے ساتھ شادی ہو رہی ہے اپ ایک رات گزارو اور صبح طلاق دے دو تو یہ شریعت کے اندر موجود ہی نہیں ہے قران کی روشنی میں سمجھاؤ اور لوگوں کو چاہیے کہ خود قران پاک ترجمے کے ساتھ پڑھیں اور یہ چیز اپ لوگوں کو سمجھ ا جائے گی جب تک دوسرا مرد اپنی مرضی سے طلاق نہ دے جو کہ فکس طے نہ ہو پھر وہ پہلے مرد کے ساتھ رجوع کر سکتی ہے
2026-10-04 11:14:18
8
❤️ساقی❤️ملک💕 :
یہ ہوتا ہے اصل دیوبندی ❤️❤️❤️
2026-10-04 04:17:41
5
Ishaq Khan :
کئی عرصے بعد کوئی مولوی کی کھری باتیں بھی لگیں
2026-10-05 03:29:07
5
꧁غلام صحابہ꧂ :
تو مولانا صاحب کب کروائیں گے حلالہ
2026-10-05 14:07:44
1
abdulHakeemBhutta :
2026-10-04 03:31:45
1
Malik khurshid 1122 :
good
2026-10-24 11:33:25
0
Usama Asad :
شریعت نے جو بھی مرد کیلیئے سزا رکھی ہے اس پہ سوال کرنے والے اور اپنے فتویٰ دینے والے خیال کریں
2026-10-05 05:47:16
1
To see more videos from user @markaziislamicmedia, please go to the Tikwm
homepage.