@mohammadrafiq4633: شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے 🤲😭😰 ہمارے بہت ہی پیارے بھائی کانسٹیبل زین عباس بوسال کا نماز جنازہ 🤲😭😰 اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے 😭🤲 اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے .آمین ثم آمین 🤲😰😭