@attaullahtarar.1: بہت ہی اعلٰی تقریب، یادگار فتح کی رونمائی میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ یادگار فتح کی رونمائی ہر پاکستانی کے لیے باعث مسرت ہے۔ ہمیں فخر ہے اپنی فتح پر اور اپنی افواج پر الحمدللہ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #fypシ #attaullahtarar #pakistan #tiktokviral