@azhrhayatk611: سابق صدر و وزیراعظم,، پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر سردار سکندر حیات مرحوم کے فرزند، ن لیگ کے مرکزی رہنما سردار فاروق سکندر کی "ٹیکنالوجیا" وزیرِاعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کی کوٹلی آمد کے موقع پر کی گئی جاندار اور دوٹوک گفتگو قابلِ توجہ ہے۔ پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر میں کم از کم چلو کوئی ایک سیاسی رہنما تو ایسا ہے جس نے عوامی جذبات اور مسائل کی ترجمانی کے لیے کُھل کر بات کرنے کا حوصلہ کیا ۔ کاش ضلع پُونچھ اور سدھنوتی کے سیاسی نمائندے بھی اسی طرح عوام کی آواز بن کر اپنے مؤقف کا اظہار کرتے اور عوامی مسائل کو اپنے آقاؤں تک پہنچاتے۔ افسوس کہ جن نمائندوں سے عوام کو اپنی آواز بننے کی توقع ہوتی ہے، وہاں اکثر خاموشی ہی نظر آتی ہے۔ 😷 SARDAR FAROOQ SIKANDAR #Kotli #bittertruth #viral?tiktok🥰 #unfreezemyaccount

کالعدم 🚩 (اظہر حیات کشمیری)
کالعدم 🚩 (اظہر حیات کشمیری)
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 03 October 2026 19:46:05 GMT
63680
8314
256
606

Music

Download

Comments

gull.gull1074
Gull Gull :
good job sir..
2026-10-04 13:08:02
0
rashid.rajpoot074
Rashid Rajpoot :
Free Kashmir
2026-10-04 12:33:51
0
basitalib217
BASiT MALIK :
Dam hy bandey mein
2026-10-03 22:57:38
30
muhammad.younis2361
Muhammad Younis :
craetqerson
2026-10-04 13:07:17
0
farasit.nasim
Farasit🇦🇪🇬🇧🇮🇹 :
great speech
2026-10-04 10:46:40
4
nikaraja594
Nika Raja :
jeo sardara
2026-10-03 22:51:14
12
shanijutt78645
🥂چوہدری صاحب🥂 :
Graet person
2026-10-04 10:38:33
1
muhammadshahg86
🇦🇫💪شاہ جی 313 ❤️‍🩹❤️‍🩹 :
2026-10-04 11:08:49
3
amjed.raja0
Amjed Raja :
geoo srdar sab
2026-10-04 12:22:18
1
zaheermalik2680
Zaheer Malik🍀 :
مجھے میرے قائد میرے دوست فاروق سکندر حیات خان پر فخر ہے جیو قائد ♥️
2026-10-04 01:43:27
17
sardar8331
SARDAR :
آج تو سچ بولا ہے کاش آگے بھی ڈٹ جاہیں
2026-10-04 07:05:41
5
wajid.kashmiri758
Wajid Kashmiri :
اج مجھے کچھ عجیب سا لگا اس جلسے کے اندر اس سے پہلے ازاد کشمیر کی تاریخ میں میں نے کبھی نہیں دیکھا نون لیگ یا پیپلز پارٹی یا تاریک انصاف کا وزیراعظم ہو تو مخالف پارٹی کے لوگ اس جلسے میں شریک ہوں اج مجھے دیکھ کر بہت خیرانگی ہوئی اس جلسے کے اندر تمام مخالف پارٹی کے لوگ پرو وکیل جج کچہری کے اندر بیٹھنے والے لوگ سارے اس جلسے کے اندر موجود تھے زیادہ تر اکثریت ملازم لوگوں کی تھی جو مظفراباد سے ٹولوں کی شکل میں اکٹھے کرتے کرتے کوٹلی کے اندر اس کو جلسے کی شکل دے دی گئی عوامی ایکشن کمیٹی کے خوف کی علامت سب سے بڑی یہ بھی ہے کہ یہ سیاسی ٹولے ابھی اکٹھے ہونا شروع ہو گئے ہی کیونکہ ان کے فیصلے کشمیر کے اندر نہیں بلکہ پاکستان کی سرزمین پر بیٹھ کے ہوتے ہیں کہ اپ نے کیا کرنا ہے کیسے چلنا ہے جس کی سب سے بڑی نشانی یہ کوٹلی والا جلسہ بھی موجود ہےں
2026-10-03 23:31:37
10
toptrainer1
DR ZAFAR IQBAL CHAUDHARY :
سیاسی پوائنٹ سکورنگ ۔ ہمارے سادہ لوگ ان شعبدہ بازوں کی باتوں میں آ جاتے ہیں ۔ اور بعد میں بس ٹکور کرتے ہی رہ جاتے ہیں ۔
2026-10-04 01:42:50
4
israrchaudhray
Kashmiri :
2026-10-04 11:32:29
1
zahid.movies.dadyal
Zahid.movies.dadyal :
فخرے کشمیر
2026-10-04 03:20:43
8
itsaffanfaani
Its-Affan-FAANi👑 :
Haqq adda kitta sardar g 🌸
2026-10-04 10:02:43
2
amir488195
amir khan :
بہت خوب جناب فاروق صاحب
2026-10-04 07:18:03
2
kashmirkiawaz222
kashmir ki awaz 121 :
زندہ باد زندہ باد سردار فاروق سکندر صاحب
2026-10-04 06:41:14
4
muzmmal121
muzmmal121 :
اپ نے حق ادا کر دیا فاروق سکندر صاحب
2026-10-04 04:58:15
4
sardarnaqeeb527
❤️ کشمیر آلہ ❤️ :
isko kahate hain hak aur sach ki baat karne wala leader
2026-10-04 03:33:56
1
muhammad.rehman.k48
Abdul Rehman Muhammed Khan :
شیر میدان اتر آیا
2026-10-04 13:06:55
0
yasirbutt4312
Yasir Butt431 :
2026-10-04 13:47:04
0
yasirbutt4312
Yasir Butt431 :
2026-10-04 13:46:54
0
userxrn5uowz46
Tahir Khan123 :
2026-10-04 13:12:09
0
ch.sadaqat.raza
Ch Sadaqat Raza :
very good
2026-10-04 13:40:22
0
To see more videos from user @azhrhayatk611, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About