@ikram__________804: ایک قبائلی نوجوان نے حکومت کو سرینڈر کرنے پر مجبور کردیا ہے کاش لیڈرشپ پہلے ایسے ڈٹ جاتی تو عمران خان اب باہر ہوتااڈیالہ میں بیٹھے ایک شخص نے سارے سسٹم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا ہے😎🔥 مزاحمت ہوگی تو مفاہمت ہوگی #imrankhan #relaseimrankhan #804 #4اکتوبر #سر_بکف_میدان_میں @👑_کپتان کا سپاہی_🔥