@kokoterashop:

kokoterashop
kokoterashop
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 03 October 2026 20:03:05 GMT
1040
14
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @kokoterashop, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بے شک اللہ نے فرمایا ہے کہ غم نہ کرو قران میں فرمایا بار بار فرمایا ہے نبی پاک نے بھی اخری خطبے میں فرمایا تھا کہ عورت کے معاملے میں اللہ سے ڈرو نبی پاک کی انکھوں میں انسو اگئے تھے لیکن یہاں کوئی مرد یہ نہیں سوچتا کہ جب عورت کو وہ تکلیف دے رہے ہوتے جو ان کو نہیں دینی چاہیے جب عورت کو ایسے الفاظ بولتے ہیں جو نہیں بولنے چاہیے پتہ نہیں وہ اللہ کی پکڑ سے کیوں نہیں ڈرتے ایسے مردوں کو اللہ پوچھے گا اور عورتوں کو صبر تو دے دے گا لیکن ایسے مردوں کو نہ اس جہاں میں سکون ملے گا نہ ہی اس جہاں میں اس کو ملے گا ایسے مردوں کو نہ ہی اس جہاں میں سکون ملے گا نہ ہی اس جہاں میں اس کو ملے گا تاکہ م   اس جہاں بھی تڑپیں گے اس جہاں بھی تڑپیں گے کیونکہ میرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے جو چیز خدا نے قران میں فرمائی ہے کہ عورت کو غم نہ دو تو یہ مرد اس بات کو کیوں نہیں سمجھتے یہ ایسے الفاظ بولتے ہیں جس سے عورت کا دل بار بار دکھتا ہے جسے عورت کو اذیت ہوتی ہے جس سے عورت کو تکلیف ہوتی ہے لیکن وہ سب کچھ جان بوجھ کر کرتے ہیں اور خدا ان سے ایسے حساب لے گا جس کا ان کو گمان بھی نہیں ہوگا بے شک میرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے وہ خاص کر عورت کے معاملے میں جو مرد اللہ سے نہیں ڈرتا خدا اس کو تڑپا تڑپا کے اترے اور رسوا کر کے اس جہاں بھی رکھتا ہے اور اخرت میں بھی اس کے لیے کوئی اسانی نہیں ہے بے شک میرے رب کا ایک ایک الفاظ سچ اور میرا رب سچ اور میرا رب کی قران کی کتاب سچ ہے بے شک ۔

About