@rehan.pti0: دنیا کی کوئی طاقت ہمیں لانگ مارچ میں جانے سے نہیں روک سکتی، ہم اپنی کشتیاں جلا کر نکلے ہیں صدر انصاف یوتھ ونگ بلوچستان عزیز خان کاکڑ🔥 #releaseimrankhan #teamimrantiktok #rehan_pti0 #اکتوبر4_آزادی_یا_شہادت #خان_کا_حکم_ہے_مارچ_ضرور_ہوگا @Imran Khan Official