@leiwrngkrn:

Leidysss
Leidysss
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 03 October 2026 23:54:06 GMT
312
40
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @leiwrngkrn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہم کبھی شہرِ محبت جو بسانے لگ جائیں کبھی طوفان ، کبھی زلزلے آنے لگ جائیں کبھی اک لمحۂ فرصت جو میسر آ جائے میری سوچیں مجھے سُولی پہ چڑھانے لگ جائیں رات کا رنگ کبھی اور بھی گہرا ہو جائے کبھی آثار سحر کے نظر آنے لگ جائیں انتظار اُس کا نہ اتنا بھی زیادہ کرنا کیا خبر برف پگھلنے مِیں زمانے لگ جائیں آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھیں تجھے دن میں ہم لوگ شب کو کاغذ پہ تِرا چہرہ بنانے لگ جائیں ہم بھی کیا اہلِ قلم ہیں کہ بیاضِ دل پر خود ہی اک نام لکھیں ، خود ہی مٹانے لگ جائیں عجب انسان ہیں ہم بھی کہ خطوں کو اُن کے خود ہی محفوظ کریں ، خود ہی جلانے لگ جائیں وہ ہمیں بُھولنا چاہیں تو بُھلا دیں پَل مِیں ہم انہیں بُھولنا چاہیں تو زمانے لگ جائیں اُن مکانوں پہ خدا اپنا کرم فرمائے جن مِیں خود اِن کے مکیں نقب لگانے لگ جائیں نہیں جلتا تو اُترتا نہیں قرضِ ظُلمت جلنا چاہوں تو مُجھے لوگ بجھانے لگ جائیں گھر میں بیٹھوں تو اندھیرے مُجھے نوچیں بیدلؔ باہر آؤں تو اجالے مُجھے کھانے لگ جائیں بیدل حیدری  . . #urdupoetry #urdushayari #dil_ki_diary_writes #fyp #foryou

About