@poultrycare1: #poultry #tamale #accraghana🇬🇭 #tamaletiktokersofficial #Kumasi

mr Ibrahim
mr Ibrahim
Open In TikTok:
Region: GH
Sunday 04 October 2026 00:54:21 GMT
147
3
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @poultrycare1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نظر انداز ہونے لگو تو تعلق دیکھے بغیر   خاموش سے کنارہ کر لینا ~🙂 یہ عزت کی سب سے اونچی دیوار ہے   جو شور نہیں مچاتی، بس خاموش رہتی ہے   جب تمہاری قدر رشتے کے نام سے کم ہونے لگے   جب تمہارے میسج
نظر انداز ہونے لگو تو تعلق دیکھے بغیر خاموش سے کنارہ کر لینا ~🙂 یہ عزت کی سب سے اونچی دیوار ہے جو شور نہیں مچاتی، بس خاموش رہتی ہے جب تمہاری قدر رشتے کے نام سے کم ہونے لگے جب تمہارے میسج "سین" ہو کر رہ جائیں جب تمہاری بات کاٹ دی جائے جب تمہارا وجود صرف ضرورت پر یاد آئے تب سمجھ جاؤ... اب تمہاری جگہ نہیں رہی رشتہ کوئی بھی ہو... محبت، دوستی، اپنائیت نظر اندازی سب سے بڑا زہر ہے یہ چیخ کر نہیں مارتی یہ آہستہ آہستہ اندر سے ختم کر دیتی ہے اور سب سے بہادر کام یہی ہے کہ گلہ کیے بغیر، صفائی دیے بغیر، لڑے بغیر بس ایک مسکراہٹ کے ساتھ پیچھے ہٹ جانا 🙂 کیونکہ جو تمہاری خاموشی نہیں سمجھا وہ تمہارے ہزار دلائل بھی نہیں سمجھے گا کنارہ کرنا کمزوری نہیں ہوتی کمزوری تو یہ ہے کہ روز ٹوٹو اور پھر بھی اسی در پر پڑے رہو جہاں تمہارے لیے کوئی در کھلتا ہی نہیں جو تمہیں نظر انداز کر رہا ہے اسے تمہاری غیر موجودگی کا احساس ہونے دو جو تمہاری قدر نہیں کر رہا اسے تمہارے جانے کے بعد قدر کرنا سیکھنے دو تعلق نبھانا فرض ہے، پر خود کو مٹانا فرض نہیں جہاں تمہاری جگہ نہ ہو، وہاں سے اٹھ جانا ہی خودداری ہے خاموشی سے... بنا کسی ڈرامے کے... بنا کسی شکوے کے کیونکہ آخر میں تمہارے ساتھ تم خود رہ جاتے ہو اور خود سے بڑا کوئی رشتہ نہیں ہوتا#urdupoetry #fyp #alizy143

About