ریزہ ریزہ ہے خواب آنکھوں میں!
کسے کہا دوں کےغم نہیں ہوتا!
کوئی شکوہ نہیں مگر مولا!
کیا کرو درد کم نہیں ہوتا!!
2026-10-05 04:10:28
2
M O ح S i N گُل :
سچ ہی تو ہے موت کا اب کوئی ایک موسم یا کوئی مخصوص عمر نہیں رہی۔ پہلے سنا کرتے تھے کہ بڑھاپا رختِ سفر باندھنے کی علامت ہوتا ہے، لیکن اب خاموش قضا ہر دہلیز پر ہر عمر کے روپ میں کھڑی ملتی ہے کبھی یہ کسی جوان کے ادھورے خوابوں کو لمحوں میں راکھ کر دیتی ہے تو کبھی کسی معصوم بچے کی کلکاری کو ہمیشہ کے لیے خاموشی میں بدل دیتی ہے۔ زندگی اتنی بے اعتبار ہو چکی ہے کہ صبح ساتھ ہنسنے والا انسان شام کو بس ایک تلخ یاد بن کر رہ جاتا ہے قبرستانوں کی خاموش مٹی اب صرف سفید بالوں کی داستاں نہیں سناتی، بلکہ وہاں مہکتے ہوئے گلاب اور نادیدہ حسرتیں بھی مدفون ہیں یہ سوچ کر ہی دل سہم جاتا ہے کہ ہم ایک ایسی دنیا میں جی رہے ہیں جہاں ہر اگلی سانس ایک قرض ہے، اور قضا بغیر کسی دستک کے عمر کے ہر موڑ پر منتظر کھڑی ہے
2026-10-04 05:24:50
3
Mohsin Khan :
ان درختوں میں بھی وصف _خداوندی ہے
2026-10-04 10:38:00
2
M.T♡? :
💕💕💕
2026-10-04 04:01:16
2
M.T♡? :
🥰🥰🥰
2026-10-04 04:01:12
2
sahil jan ❤️ :
😢😢😢
2026-10-04 04:05:52
2
ASLAM ZARGER :
♥️♥️♥️♥️
2026-10-04 12:43:54
2
Azam Moon 🌝 :
💓💓💓
2026-10-13 09:09:30
1
To see more videos from user @takleefiat, please go to the Tikwm
homepage.