@chuzachuzy7: تمہیں یہ حق نہیں تھا کہ تم میرے راز میرے مسیج میرے باتیں اور لوگو کو بتاؤ جو ہم دونوں کے بیچ کے تھی کوئی بھی مرد اپنی پسندیدہ عورت کے ایسا نہیں کرتا ہے اور میں تمھارے تھی بھی نہیں یہ کر کے تم نے ثابت کیا ہے۔ تم سے اور اُمید بھی کیا ہو سکتی ہے کوئی بھی مرد اپنی پسندیدہ عورت کو رسوا ذلیل بدنام نہیں کرتا اس میں اتنی غیرت ہوتی ہے وہ اُسے اپنا لیتا ہے اور۔ تم کس مؤ سے اللہ کی سامنے جاتی ہو سجدے میں۔ تمہیں لگتا ہے جو تم نے کیا ہے وہ صحی کیا ہے۔ ایسا کون سا گناہ ہے جو تم نے کیا نہیں ہے۔ تم خود کو ہر کسے کا ہوکر خود کو اتنا سستا ثابت کیا ہے اپنی زندگی میں۔ تم اللہ کی سامنے جاتی کیسے ہو سجدے میں۔ جس قرآن پاک کو پڑھتے ہو اُسے مانتے ہو۔ اسکی عزت کرنا جانتی ہو جس قرآن پاک کو اٹھایا ہے تم سے بڑا قسمیں قرآنی کوئی نہیں خدا کا خوف رکھو اس جہاں کا کیا ہوا اگلے جہاں میں بُھکتنا پڑتا ہے بغیر کسے اُمید کی محبت مجھے تم سے کیو کی تم سے اُمید رکھنا بیکار ہے بس تمہارا انتظار ہے کہ شاید تم مجھے مل جاؤ ورنہ تمھارے یادیں ہے عمر گزر جائے مرتی مرتی قبر تک میں نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے میں نے تم پر کلمہ پڑھا خدا مانا تم نے مجھے یہ سلا دیا خیر اللہ کہتا ہے دیر ہو سکتی ہے نا انصافی نہیں۔ بس تم دیکھو دنیا کو۔ آنکھیں کھولیں تمھارے جو پٹی باندھ رکھی ہے تم نے اب تو میں دور ہو بہت خوش ہوگی تم بوجھ جو ہٹ گیا #lovequotes #unfreezemyacount #viralditiktok #deeplines #foryoupage