ہمیں محبت نہیں ہوئی اور نہ ہی اس وقت نے کرنے کی اجازت دی میری ایج 20 سال کمپلیٹ ہو گئی ہے اور یہ ایج میں نے اپنے کام کے ساتھ تنہا وقف کر دی محبت کے بارے میں تنہا بیٹھے اتنا ضرور محسوس کرتا ہوں اج کل کی محبت شائد ایک دوسرے کے جسم تک قائم ہے محبت کبھی دولت اور خوبصورتی کی محتاج نہیں ہوتی اپ جس سے محبت کرتے ہو اس کے چہرے پر یا جسم پر چاہے ہزاروں داغ بھی کیوں نہ ہو اسے ایکسیپٹ کرنے میں کوئی کریزی نہیں ہوتی محبت اس چیز کا نام ہے جو دو دلوں تک زندہ ہوتی ہے اور دو اوازوں تک زندہ ہوتی ہے ان میں سے ایک اواز خاموش ہو جائے دوسری اپنے اپ کو خاموش ہو جاتی ہے اج کے دور میں دوست ہی اچھے نہیں رہے تو محبت کہاں سے وفادار ہوگی یہ نفسا نفسی کا دور ہے یہاں تماشے بھی عروج پہ رہ کے کیے جاتے ہیں🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🚩😶🌫️
2026-10-17 08:29:48
1
Kamran Ali Official :
Vah kiya mobail he
2026-10-06 08:17:13
4
peer Bux4785 :
💛🥰
2026-10-21 06:01:31
0
Muhammad Saleem :
wow Kya bat ha mashallah 🥰🥰🥰💝🌹🌹🌹
2026-10-11 04:17:25
2
Faheem Khan804 :
VIP✌️✌️✌️✌️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-06 09:26:26
4
Sloo bhai :
Hmmm
2026-10-16 20:22:42
1
☺༺֍࿈༐𝓢𝓪𝓭 𝓑𝓸𝔂༐࿈֍༻☺ :
𝓝𝓲𝓬𝓮 𝓿𝓲𝓮𝔀 𝓼𝓱𝓪𝔃𝓪𝓭𝓲 𝓪𝓹𝓲𝓲🥰
2026-10-20 14:18:46
0
mumtaz.joyia21 :
2026-10-14 18:11:53
1
Jannat Haniya :
2026-10-15 22:00:26
0
🇦🇪 S 🇸🇦 :
y😳y
2026-10-13 23:09:54
1
tariqsha611 :
👍👍👍
2026-10-13 04:09:02
1
MR Sadiqi :
😁😁😁
2026-10-17 10:30:39
1
𓆩YASIR AURA𓆪 👑 :
🥰🥰🥰
2026-10-10 20:36:28
2
╰☆☆Ⓐ𝐥𝐞𝐞Ⓡ𝐚𝐳𝐚☆☆╮ :
❤️❤️❤️
2026-10-16 19:31:48
1
Chak 34 DNB :
🥰🥰🥰
2026-10-12 10:55:17
1
To see more videos from user @karachi.ki.shehza32, please go to the Tikwm
homepage.