🥀🥹ہم انسان بہت ــــــ نازک ہیں،
🥀🥺ہمیں موسم کا بدلناـــــــ بیمار بنا دیتا ہے
پھر یہ کیسے ممکن ہےــــــــ دل میں بسنے والا رنگ بدلے ــــــــ اور دل بیمار نہ ہو،نڈھال نہ ہو!!!!!
2026-10-04 09:16:11
0
🅼🆄🆁🆂🅷🅰🅳 :
یاد کرو گے ایک دن تم بھی مجھے یہ سوچ کر
کہ تھا کوئی پاگل
جو مجھ سے بات کرنے کے لیے ہر وقت انتظار کرتا تھا
🥺❤🩹