@lafzeansari2: #lafzeansari2 @♡︎☯︎𝔸𝕟𝕤𝕒𝕣𝕚 ℤ𝕒𝕕𝕚☯︎♡︎

°لفظِ انصاری🌈
°لفظِ انصاری🌈
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 04 October 2026 04:02:49 GMT
38673
2260
67
120

Music

Download

Comments

skbaloch715
SK BALOCH :
Bhai lines 🥀 direct hit to my heart 💔
2026-10-04 05:37:47
2
bintehawahafiza
خــامــوش لڑکـــــی🤍 :
bilkul Sahi kha Bhai apny mard tu muhafiz Hy bss Kuch ki wja sy Sb ko galat ni kehna cahiya
2026-10-04 09:13:54
10
kaneeze_e_fatima
Syed zadi♥️ :
"آج کل نیٹ پر 'مردوں کا کیا بھروسہ' کہنا ایک فیشن بن چکا ہے 📲، لیکن سچ یہ ہے کہ جو مرد اپنی خوشیاں قربان کر کے خاموشی سے اپنے خاندان کی ہر ذمہ داری اٹھاتا ہے اس سے زیادہ قابلِ بھروسہ دنیا میں کوئی نہیں ہوتا۔ کسی ایک کی غلطی پر پوری مرد ذات پر انگلی اٹھانا نادانی ہے! 💯✨
2026-10-04 12:05:11
3
dilshair155
Naqeeb 😶 :
salute you bro
2026-10-04 12:03:25
0
ahad5329khan2
Ahad :
salam sach me
2026-10-04 06:26:58
4
1420a12
Mr.Kharoos😎😎😎 :
yr koi btay ga Kya hua he
2026-10-04 05:49:44
2
userfatherx56
乂 凵尺 ᗪ卂ᗪ 🚩 :
agreed 💯
2026-10-04 06:22:19
0
lafzeansari2
°لفظِ انصاری🌈 :
aj koi larki coamt krny nhi ayi😂
2026-10-04 07:59:36
1
seyabakht66
🍁مانسہرہ کا شہزادہ🍁 :
Right bro
2026-10-04 05:37:34
2
haniya573936
Hαɳιყα RAJPUT 🤍✨ :
مرد ذات بہت پیاری ہے میں نے مثال میں اپنے بابا کو دیکھا ہے💔
2026-10-04 11:24:30
2
yur_khan143
پختون 🌸 :
Jeysa awpny samja weysa ham 🤌🏻🫠🫀
2026-10-04 05:31:41
1
www.tiktok.comayesha045
🍁 ✿~♡مُوَحَّدَہ✿~🍁♡ :
مرد تو حاکم ہوتے ہیں نا ✨🥰👀
2026-10-04 12:01:22
0
my_type_myself
♕♡⚘ᴊ𝗸⚘♡♕ :
Kya karin AK ke WAja say sary badnam ho jaty hain
2026-10-04 05:39:46
1
zakriyarizvi
❤م ح ت ر م😍 :
انصاری صاحب [Red heart][Heartwarming]
2026-10-04 12:19:23
0
mrpendu5551
𓆩طیب علی𓆪 :
uff kamal.ha bro
2026-10-04 12:16:46
0
bintemrasheed
Bint e M Rasheed :
bhai saray mard ka nhe kaha Jin ka kaha hay wo janta han ap acha han to ap ko in bataon say farq nhe parta chahiya
2026-10-04 12:11:41
0
faheemalvi.656
𐏓꯭꯭❀𝄄𝄀꯭𝄄꯭ Alvi❀𝄄𝄀꯭𝄄꯭⟶💖 :
Sach ha
2026-10-04 07:31:25
0
zeeu77
Zubair :
pain 😢😣
2026-10-04 07:52:37
0
hassnainjoiya
💞حسنین لنگائیکا💞 :
2026-10-04 12:28:15
0
muhammad.murtaza032
Muhammad Murtaza :
wawwa
2026-10-04 07:04:49
0
roohedil.official
🎀Rooh_ e _ Dil🎀 :
Sala in mardon ka kya bharosa 🤦‍♀️- 2 samoson ke liye poori mard zaat badnaam kardi 😭😂
2026-10-04 05:00:20
1
simple.guy5670
Unknown guy :
بڑے کمزور دل والے مرد آئے ہیں یہاں ورنہ مردوں کو تو عادت ہے طنز سننے کی😊
2026-10-04 12:14:49
0
user6712057000683
ÑååM mãîñ kîyå rkhã haï :
ایک کچوری، دو سموسہ، اِن مردوں کا کیا بھروسہ؟ یا کچھ مردوں کا کیا بھروسہ؟ یا نامردوں کا کیا بھروسہ؟! آج کل پڑوسیوں کے ہاں یہ جملہ بطور ٹرینڈ گردش کر رہا ہے: "ایک کچوری، دو سموسہ، اِن مردوں کا کیا بھروسہ!" سوچا، اس پر ذرا توجہ دلائی جائے۔ اپنی بہنوں سے معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ اگرچہ تمام مرد ایک جیسے نہیں ہوتے، لیکن یہ سوچنا کہ مرد بحیثیتِ مجموعی ناقابلِ اعتماد ہیں، درست نہیں۔ آخر مردوں نے عورت کو کیا دیا ہے؟ بیٹی ہوئی تو اسے رحمت کہا، ماں بنی تو اس کے قدموں تلے جنت تلاش کی، اور جب عورت بیوی بنی تو اسے اپنے گھر، اپنے سکون اور اپنی زندگی کا حصہ بنایا۔ مردوں نے عورت کو جب بھی لکھا، محبت اور خوبصورتی کے الفاظ میں لکھا۔ آپ وہ عورت ہیں جس کے لیے شاعر شعر کہتے ہیں، اور جس کے لیے بڑے بڑے دعوے بھی کیے جاتے ہیں۔ آپ وہ عورت ہیں جس کے لیے کیڑے سے ریشم بنایا گیا، ریت سے شیشہ پیدا کیا گیا، پانی سے موتی نکالے گئے، اور زمین کا سینہ چیر کر سونا نکالا گیا۔ آپ وہ عورت ہیں جس کے لیے گھر بنایا گیا، گھر کے گرد باغ لگائے گئے، باغ میں پھول اگائے گئے، اور پھر انہی پھولوں کو آپ کی زلفوں کی زینت بنایا گیا۔ تو پھر ہر مرد ایک جیسا کیسے ہو سکتا ہے؟ عورت کی ذمہ داری اٹھانے والا بھی مرد ہے، عورت کی عزت، جان اور مال کی حفاظت کرنے والا بھی مرد ہے۔ مرد باپ ہے، مرد بھائی ہے، مرد بیٹا ہے، اور مرد ہی عورت کا محافظ بھی ہوتا ہے۔ ہاں، یہ ایک الگ بحث ہے کہ تمام مرد ایک جیسے نہیں ہوتے؛ کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو اپنی ذمہ داریوں سے غافل اور اخلاق و کردار سے عاری ہوتے ہیں۔ لیکن چند لوگوں کے کردار کی بنیاد پر تمام مردوں کو ایک ہی کٹیگری میں شامل کرنا انصاف نہیں۔ لہٰذا ایسے عمومی نعروں سے پرہیز کرنا چاہیے۔ ہاں، اپنے حقوق پر کوئی سمجھوتہ مت کریں۔ اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں، اپنے حق کے لیے ڈٹ جائیں، لیکن کسی ایک طبقے کے چند افراد کے رویے کی وجہ سے پورے طبقے کو ایک ہی نظر سے دیکھنا بھی درست نہیں۔ اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ اور آخر میں وضاحت ضروری سمجھتا ہوں کہ میری یہ تحریر صرف ان خواتین کے بارے میں ہے جو اس جملے کو درست سمجھ کر اسے پروموٹ کر رہی ہیں۔ جو بہنیں اس نعرے کے حق میں نہیں ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔ باقی پھر بھی اپنی تمام بہنوں سے معذرت خواہ ہوں اور معافی کا طلبگار ہوں۔ 😊ء
2026-10-04 10:02:29
0
itszeshihu3
It's ZesHi🌛 :
ye to ni Socha Inka bap b ak mard ha[Innocent]
2026-10-04 05:18:08
0
To see more videos from user @lafzeansari2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About