@ali_pti_804: وزیرستان سے ملک محمد اللہ خان داوڑ کا قافلہ لکی مروت گنڈی چوک کے قریب پہنچ گیا، یہ صرف ایک بندے کا قافلہ ہے، لگتا ہے اس بار لانگ مارچ واقعی میں تاریخی ہونے والا #alipti804 #foryoupage #trendingvideo #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok