@usmanedit844: کسی کی چھوڑی ہوئ ہوئی محبت سے ہمدردی کریں، محبت نہیں کیونکہ اسے جب وہی شخص دوبارہ آواز دے گا، وہ آپ کا سوچے، سمجھے بغیر واپس لوٹ جائے گا وہ کہتے ہیں نہ کہ!! سب رفتگاں کو بھولنے آئے تھے ہمارے پاس ہم سے کسی کو پہلی محبت نہیں ہوئی..!🫠🙌🏻🥲 #deeplines #naturevibes #esthetic #smoothnesstrick #viraltiktok