اس دنیا میں ہر شخص ایک مدت کے بعد آپ سے بیزار ہو جاتا ہے۔ پھر چاہے وہ آپ سے کتنی بھی محبت کرنے کا دعویٰ کیوں نہ کرے۔ لوگ آہستہ آہستہ دور ہوتے جائیں گے، ان کی جگہ نئے لوگ لیں گے، اس لئیے کسی سے جذباتی وابستگی نہ رکھیں۔ اگر کل کوئی چھوڑ کر چلا جائے تو آپ کی زندگی کی رونق نہیں رکنی چاہیے۔💔