@azharnaqvi32: مامونکانجن ۔ قبضہ مافیا کی طرف سے چک نمبر 503 گ ب میں بے سہارا عورت انور بی بی کے گھر پر پٹواری قطب نثار دلو اور پٹواری الیاس نے بھاری رشوت لے کر قبضہ کروا دیا انور بی بی پر تشدد کیا اس کے گھر سے ڈیڑھ تولہ سونا اور ایک لاکھ 80 ہزار روپیہ بھی اٹھا لیا انور بی بی کی وزیراعلی پنجاب کمشنر فیصل اباد آر پی او فیصل اباد ڈپٹی کمشنر فیصل اباد سی پی او فیصل اباد ڈائریکٹر اینٹی کرپشن فیصل اباد اور اسسٹنٹ کمشنر سے فوری طور پر نوٹس لے کر ان ظالم پٹواریوں اور قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کا مطالبہ ۔ #chiefminsiterpunjab #MaryamNawaz #IJPunjab #CommissionerFaisalabad #RPOFaisalabad #duptycommissionerfaisalabad #CPOFaisalabad #directoranticurruptionfaisalabad #BreakingNews #Agnnews #mamunkanjan