قسم لے لو میں آج بھی تمہاری ہوں آج بھی میری آنکھیں تمہارے نام سے چمکتی ہیں ،آج بھی میرے دل کے ورقے پر تمہاری تصویر ثبت ہے ،تمہارا چھوڑ کر چلے جانے کا صدمہ ہر غم پر بھاری ہے آج بھی ہر رات میری آنکھ کے کونے تمہاری یاد میں بھیگتے ہیں مجھے آج بھی تم سے محبت پہلے دن جیسی ہے