@deeplines871: وقت وہ استاد ہے جو سزا بھی دیتا ہے اور صلہ بھی، جو دوستوں کے چہرے سے نقاب بھی اتارتا ہے اور دشمنوں کی حقیقت بھی دکھا دیتا ہے۔ یہ ہمیں صبر سکھاتا ہے، قدر سکھاتا ہے، اور سب سے بڑھ کر یہ سکھاتا ہے کہ اس دنیا میں کوئی چیز ہمیشہ کے لیے نہیں، سوائے سیکھنے کے۔ اسی لیے کتابوں والے استاد کے سامنے سر جھکاؤ، لیکن وقت والے استاد کے سامنے زندگی جھکا دو، کیونکہ پہلا آپ کو نوکری تک پہنچاتا ہے اور دوسرا آپ کو انسان بناتا ہے۔ #trending #viral #teachersoftiktok #faryou_tiktok_viral_video_faryour_page #deeplines871