او بھائی یہ جو گا رہے ہیں یہ سکھ ہیں اور پنجابی ہیں اگر سرائیکی کوئی الگ زبان ہوتی تو انہیں کوئی سمجھ نہ آتی لیکن ان پنجابیوں کا اسے سمجھنا اور گانا خود اس بات کا ثبوت ہے کہ سرائیکی پنجابی کا ہی ایک لہجہ ہے جیسے پوٹھوہاری ہے
2026-10-04 08:31:53
423
ملک عثمان حیدر :
سرائیکی پنجابی ایک ہی زبان ہے۔
2026-10-04 08:40:47
105
Mohammed Zahid :
ایس توں ثابت ہوندا اے کہ سرائیکی کوئی وکھری بولی نہیں اے پنجابی دا اک لہجہ اے کیوں جے ہر بندہ پنجابی بول تے سمجھ سکدا اے۔
2026-10-04 07:40:31
161
hunter :
I am Punjabi... but siraiki and Punjabi bohat are two different beautiful and sweet languages of Pakistan like others...
almost 30+ languages are spoken in Pakistan ..
2026-10-07 21:33:33
1
Ghayas Rai :
بھائی لسانیات کے اصولوں کے مطابق اگر کوئی دو مختلف زبانیں بولنے والے اشخاص بغیر سیکھے ایک دوسرے کی زبان سمجھ لیں تو پھر یہ دو الگ زبانیں نہیں بلکہ ایک ہی زبان کے دو مختلف لہجے ہیں۔(جیسا کہ اس ویڈیو سے ثابت ہو رہا ہے)لیکن اگر ایسا نہ کر سکیں تو اس صورت میں یہ دو الگ زبانیں ہیں۔ مجھ سے اختلاف کی صورت میں گوگل بابا سے بھی تصدیق کی جا سکتی ہے وہ یقینا پنجابی نہیں۔۔۔میرا تعلق جھنگ سے ہے اور ہمارا لہجہ جھنگوچی ہے لیکن میں تونسہ سے لے کر پنڈی اور لاہور تک پنجابی کے تمام لہجے نہایت آسانی سے سمجھ لیتا ہوں!!! لیکن میں پشتو،سندھی اور بلوچی کا ایک لفظ نہیں سمجھ پاتا۔۔۔ جہاں تک ہندی اور اردو کا تعلق ہے تو یہ کوئی دو الگ زبانیں نہیں بلکہ مذہبی تقسیم کی وجہ سے ہم نے ایک زبان کو دو الگ نام دے رکھے ہیں!(دو قومی نظریہ😁)۔۔۔
2026-10-04 09:13:29
110
✨M💫 Sajjad✨ :
اچھا یار اس گانے میں کو سا لفظ سرائیکی کا ہے کوئی بتا سکتا ہے
2026-10-04 11:34:20
87
Shabi :
جی بالکل سرائیکی جنت کی زبان ہیں جنت میں بھی سرائیکی ہی بولی جاے گی اللہ کا واسطہ ہیں بند کرو یہ سرائیکی اور پنجابی کیوں ویوز کے چکر میں نفرت بانٹ رہیں ہیں
2026-10-04 08:16:29
58
Waqas Khan :
Sariki,potohari,hindko,dogri,pahadi sabhi punjabi k lehjay hain
2026-10-04 12:56:19
38
Usman Sagar :
saraiki punjabi he hai. punjabi ko thora bigara hua hai
2026-10-05 08:53:19
16
Ch Shahid Zahoor Advocate H.C :
سرائیکی پنجابی کا ہی ایک لہجہ ہے
2026-10-04 08:21:17
34
👑Waheed_Bhatti👑☑️ :
humari apni phechan hai saraiki hai or rhy gay anshallah humari language kesi ka lehja nhi
2026-10-04 06:42:55
40
Tahir Khattak 99 :
سرائیکی میٹھی زبان ہے سرائیکی گانے سننے کا بھی اپنا سواد ہے ۔ لو یو سرائیکی زبان ❤️
2026-10-04 08:35:47
72
Hamza Hassan :
وہ پنجابی سمجھ کر ہی گا رہے ہیں وہ کونسا اسے چائنیز کہہ رہے ہیں
2026-10-06 11:45:28
7
hinaa.jawad :
پنجابی اور سرائیکی پنجاب کی ہی زبانیں ہیں ، دونوں بہت میٹھی ہیں ، ایک دوسرے سے ملتی ہیں
2026-10-04 08:35:28
36
abdulhameedanju36 :
اگر انڈین پنجابیوں کو سرائیکی گائیکی بھی آرہی ہے اور سمجھ بھی آرہی ہے تو پنجابی اور سرائیکی ایک ہی زبان ٹھہری صرف لہجے کا فرق ہے . اگر اسے پنجابی کا لہجہ ہونے میں پریشانی ہے تو پنجابی کو سرائیکی کا لہجہ سمجھ لیں لیکن زبان ایک ہی ہے
2026-10-04 08:32:48
12
Rajpoot :
ساڈی سوہنڑی ملتانی پنجابی
2026-10-04 14:39:36
28
وکیل صاحبہ :
سرائیکی بھی پنجابی کا لہجہ ہے۔ جیسے ہماری چکوالی اور پھوٹھوہاری پنجابی کے لہجے ہیں
2026-10-04 13:26:54
45
🇵🇰🇵🇰LION🇵🇰🇵🇰 :
یہ پنجابی زبان ہے جناب سرائیکی نہیں ہے گانا بھی پنجابی ہے
2026-10-05 16:40:15
10
recover future :
saraiki wakhri lenguage hai einda apnra maza hai eindi apnri chas h proud to be saraiki pakistan
2026-10-04 07:34:26
10
Sultan.e.MaNn :
Ma Punjabi hun par Saraiky ko Punjabi ka lehja na kabhi kaha na kahun ga q k Saraiky to 1 alg Zuban ha jis ki apni 1 pehchaan ha or Pakistan ki or jahan jahan b boli jati ha wahan wahan ye Zubaan meethi zubaan say jaani jaati ha
2026-10-04 07:41:40
12
To see more videos from user @pro_saraiki, please go to the Tikwm
homepage.