@sheraz_hussain10: میچ کی انتظامیہ سے خصوصی گفتگو 🎤🤼♂️ کبڈی کے میچز کروانے کا مقصد کیا ہے؟ انتظامیہ کبڈی کو پروموٹ کرنے کے حوالے سے کیا کہتی ہے؟ جانیے ان کی اپنی زبانی۔ 🏆🔥 #Kabaddi #KabaddiPakistan #KabaddiMatch #KabaddiPromotion #Gujranwala @kabaddi007 @MR DESI JUTT🐅