جناب جو باتیں اپ کر رہے ہیں اللہ کرے یہ سچ ہو اور ان پر عمل ہو اور ہم جس مشکل اور پریشانی کی گھڑی سے گزر رہے ہیں اسے ہماری جان چھوٹے اور جو لوگ شہید ہوئے ہیں اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے اور ازاد کشمیر کے تمام ان لوگوں کو سلام جو اس جدوجہد میں لگے رہے اور اپنی عوام کے لیے بہت کچھ کر گئے اللہ پاک سب کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد کشمیر پائندہ باد