@tanveer19193: #QURAN #urdu #Translation💯 قران اردو ترجمه # 🌙 اللہ کا قرآن ہمارے لیے ہدایت کا ذریعہ ہے۔ ہم اسے آپ تک ضرور پہنچائیں گے، ان شاء اللہ۔ 🤲 آپ بھی اس پیغام کو دوسروں تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ اللہ ہمیں قرآن پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤍