@asimkhanii60: بریکینگ نیوز : صدیق جان کا دعویٰ ۔!!🔥🛑 میری اطلاعات کیمطابق, کل سہیل آفریدی نے مذاکراتی رکن کے ایک ممبر کو کال کی اور باقاعدہ اُونچی آواز میں بات کی ۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ میں آپکو بتا رہا ہوں, یہ ٹریپ ہے ٹریپ ہے ٹریپ ہے ۔ آپ محتاط رہئے گا ۔ اور اتنی آسانی سے ان چیزوں پر دستخط مت کیجئے گا ۔ صدیق جان #imrankhanpti #teamkaptantiktok #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #plzsupport #viral #804 #viral_video #viralvideo #faryoupage #faryou