@gunah_gaar: کچھ لوگ ہماری زندگی میں ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنا مطلب پورا ہونے تک زبان میں مٹھاس لہجے میں نرمی دکھاتے ہیں اور ہمارا احترام کرتے ہیں اور مطلب پورا ہوتے ہی زہریلے سانپ بن جاتے ہیں
پریتم, ایسی پریت نہ کریو !
جیسی کرے کھجور
دھوپ لگے تو سایہ نہ ہی
بھوک لگے پھل دُور۔۔
پریت کبیرا, ایسی کریو
جیسی کرے کپاس
جیو, تو تن کو ڈھانپے
مرو, نہ چھوڑے ساتھ۔۔
پریت, نہ کیجیٔو پنچھی جیسی
جَل سُوکھے اُڑ جائے۔۔
پریت, تو کیجیٔو مچھلی جیسی
جَل سُوکھے مر جائے۔۔
2026-10-04 06:53:35
0
To see more videos from user @gunah_gaar, please go to the Tikwm
homepage.