یار میں ایک بات تمام پاکستانی قوم سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس بیغیرت حکمران کے لئے جس نے کرپشن کی کو گالیاں دینے کے لئے تو ضرور نکلتی ہے۔ مگر یہ کونسا لیڈر ہے جس کی عزت و درازی عمر کی دعائیں لئے پوری دنیا نکلتی ہے 🥰🥰🥰🥰🥰 میں اس بات کو کرنے میں کسی بھی قسم کی قباہت محسوس نہیں کرتا کہ نیلسن مینڈیلا کے بعد اگر کسی لیڈر کو بے انتہاء عزت ملی ہے وہ صرف عمران خان ہے۔ میری اپنے پروردگار سے دعا ہے کہ اللہ پاک اس کی حفاظت فرماۓ۔ آمین🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-04 14:52:38
18
khuram Kkhan :
vary.good.imrankha
zindabad.
2026-10-04 10:48:18
7
To see more videos from user @pakistan.bulliten, please go to the Tikwm
homepage.