@khamoshalfaaz333: [10/4, 9:13 AM] : Silence Shayari That Hits#deeplines #shayari #urdushayari #poetrystatus #poemedit

Khamosh Alfaaz
Khamosh Alfaaz
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 04 October 2026 07:09:46 GMT
112583
5574
556
726

Music

Download

Comments

maya70820
Maya7082 :
que KY mobbat may sab qurban huti hai to ye be Sahi
2026-10-06 15:49:41
2
alvirahan
@alviraķhan :
pahly hum ahsas dilaingy pir allah p chorhingy🥰
2026-10-07 16:36:12
1
user79069482449286
🌹🌹 نجف جن کی شہزادی 🌹🌹 :
ایک انسان کو ہمیشہ پتہ ہوتا ہے کہ وہ کہاں غلط ہے لیکن معافی کبھی نہیں مانگتا اور جب اپ کو پتہ چلے کہ وہ ایسا ہے تو عمر بھر کی خاموشی دے دو کیونکہ کچھ سوالوں کے جواب وقت دیتا ہے انسان نہیں
2026-10-04 08:52:08
107
azam.butt662
azamail😍🤗 :
hamesha hi chord degy
2026-10-07 03:34:44
0
nadiaqasim784gmail.com2
ح🌷 :
وقت تو وقت پر بدلتا ہے ہائے مرشد لیکن یہ لوگ کسی بھی وقت بدل جاتے ہیں 😭😭😭 hum na azma kr dekh ha😭
2026-10-05 07:17:16
16
hassan.nawaz6303
Hassan Nawaz :
اگر کوئی تین سال سے ہمارے ساتھ غداری کرتا آ رہا ہو، اور ہمیں آج پتا چلے کہ وہ غدار تھا، تو ہمارے دل کو تکلیف تو بہت ہوگی۔ ہم اللہ کی رضا کے لیے اسے معاف بھی کر دیں گے، لیکن دوبارہ اس پر پہلے جیسا اعتماد کرنا ضروری نہیں۔ لیکن ایک ذات ایسی ہے جو جانتی ہے کہ اس کا بندہ غفلت میں ہے، نافرمانی کر رہا ہے، گناہ کر رہا ہے، پھر بھی اسے فوراً نہیں چھوڑتی—وہ ذات اللہ پاک کی ہے۔ اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ میرا بندہ میرے پاس واپس آئے، مجھ سے معافی مانگے، تو اللہ اسے معاف فرما دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی رحمت تو ماں کی محبت سے بھی بڑھ کر ہے، پھر بھی ہم نماز چھوڑ دیتے ہیں، قرآن نہیں پڑھتے۔ اذان ہوتی ہے تو ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ اللہ کے ذکر کی طرف متوجہ ہوں، مگر ہم موبائل تک نہیں چھوڑتے۔ آئیں آج سے کوشش کریں کہ حالات جیسے بھی ہوں، نماز نہیں چھوڑیں گے۔ نماز پابندی کے ساتھ پڑھیں گے، قرآن سے اپنا تعلق مضبوط کریں گے اور اللہ کے سامنے سچی توبہ کریں گے۔ اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کے صدقے ہمیں نماز کی پابندی کرنے کی توفیق، صحیح سوچ اور مضبوط ایمان عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
2026-10-05 04:55:42
8
najeebwafa35
Ñ . S . Love ❤️ :
دنیا کا سب سے تلخ سبق یہ ہے کہ جس انسان کو تم اپنے دل کے سب سے قریب جگہ دیتے ہو، وہی تمہیں سب سے گہرا زخم دے کر دور ہو جاتا ہے۔ عظیم ترین دکھ کی وجہ: کسی عام انسان کا دھوکا یا رویہ اتنی تکلیف نہیں دیتا جتنا اس شخص کا بدلنا یا دور ہونا دیتا ہے جس پر انسان کو سب سے زیادہ اعتماد ہوتا ہے۔ زندگی کا سبق: یہ جملہ انسان کو یہ درس دیتا ہے کہ زندگی میں جذباتی طور پر اتنا محتاج نہیں ہونا چاہیے کہ کسی کے بدل جانے سے انسان کی اپنی ذات یا سکون بالکل تباہ ہو جائے۔ ہر تعلق میں ایک حد اور توازن برقرار رکھنا ضروری ہے۔ لیکن میرا پاس یہ توازن نہیں ہے بس اپ کا مرضی جو آپ کر سکتے ہو کروں میں آپ کا کچھ نہیں کرسکتا ہوں۔ 💔😥
2026-10-04 16:51:18
18
2sindhiheartboy
rkkhan8876 writes offiole :
bhai mai to phir bi sub koch bhul ker uske pas rhe na chahon ga
2026-10-05 07:27:52
2
maghroorjanan1
🚬مـــغـــرور(جـــانــان)🚭 :
ہمیشہ ایک انسان سے محبت کرے کیونکہ پہلے محبت کسی سے بھی نہیں بول سکتےہے S آج میں اکیلا ہو نہ کسی کا غم ہے اور نہ
2026-10-04 18:03:29
10
apnaveer2917_
💘💔Broken Veer💔💘 :
Usko to maaf karunga lekin khud ko kabhi nai...
2026-10-05 06:57:28
2
k.s.m.o12
❤️❤️❤️❤️❤️ :
بس یقین کسی پر نہ کروں
2026-10-04 16:10:32
5
sulimanshah723
SuLimaN Shah kathana 988 :
ہمیشہ ہمیشہ کیلئے چھوڑ
2026-10-05 07:26:42
3
0j2s82
Yousif jarwar :
4 sal ho Gaye h me us se mohbat ker reha hoon or wo Kise or se 😭
2026-10-05 11:04:23
3
hadia.malik1752
hadia malik :
g mafe kar do gi jass ko
2026-10-04 08:03:25
5
hadi_afridi0
Hadi-Afridi :
میی اسے ماف کرو گے❤️❤️
2026-10-06 17:55:46
1
mian.awais.as
Nawab zada💓😘 :
muja 3 sal ki muhabut na 5 minutes me badly howa Dhaka ha pr mana us ko hamsha k liya choar diya ha🥹
2026-10-06 01:58:51
1
s..khan.baloch.nad
S. Khan Baloch nadan :
ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیا
2026-10-05 04:52:07
1
user378996695
ꕥs░t░a░r░ q░u░e░e░n░ꕤ :
main uss ko maff karo ga lakin kabi ussa apna dil main who jaga nahi du ga jiss s auss na mu phar liya
2026-10-04 14:19:18
5
waseem72142adil
Rana 🌹💞Waseem72142.adil :
ظالم دنیا یار اے
2026-10-05 04:46:52
1
saif16122012
Malik saif :
:ایک انسان کو ہمیشہ پتہ ہوتا ہے کہ وہ کہاں غلط ہے لیکن معافی کبھی نہیں مانگتا اور جب اپ کو پتہ چلے کہ وہ ایسا ہے تو عمر بھر کی خاموشی دے دو کیونکہ کچھ سوالوں کے جواب وقت دیتا ہے انسان نہیں 😂😂😂😂
2026-10-06 12:36:06
2
toqeersyed24
toqeersyed24 :
Mai Dua do ga ka wo Khush rehy 🥰🥰🥰
2026-10-05 06:17:06
1
sinan.ali87
Sinan Ali :
hni krna chya mafa
2026-10-04 07:18:41
2
loveisbest038
💘💘heart broken 💔💔 :
hamesha k liye chor diya mainy usko 🥹🥹🥹
2026-10-07 08:11:28
2
ikramjan781
Ikramkhan, :
معاف کرنا ہے وجہ یہ ہے کہ وہ انسان ہے انسان اجازہ دہ😭
2026-10-05 05:57:59
2
commando8631
commando :
may APNA mamla Allah par chod do ga
2026-10-05 07:25:20
3
To see more videos from user @khamoshalfaaz333, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About