@pakhtoon_girl123: Repost+Follow ❤️🩹😔 کہ جو انسان دل سے آپ کا بھلا چاہتا ہے، وہ کبھی کبھی غصے میں یا سخت لہجے میں آپ کو ڈانٹ دے گا، آپ کی غلطی پر ٹوک دے گا۔ اس کی بات کڑوی لگ سکتی ہے لیکن اس کے پیچھے سچائی اور خیرخواہی ہوتی ہے۔ اس کے مقابلے میں منافق انسان ہمیشہ میٹھا بن کر، جی حضور، عاجزی دکھا کر آپ کے سامنے آئے گا۔ وہ کبھی آپ کو آپ کی غلطی نہیں بتائے گا، بلکہ آپ کی ہاں میں ہاں ملائے گا تاکہ آپ اس پر بھروسہ کر لیں، اور پھر موقع ملتے ہی آپ کو نقصان پہنچائے گا #for_you_page
بڑے بد نصیب ٹھہرے جو قرار تک نہ پہنچے
در یار تک تو پہنچے، دل یار تک نہ پہنچے۔
2026-10-04 09:25:32
0
Malik :
good 👍
2026-10-04 09:25:49
0
umar,💫 :
bus ab koi samjh jay❣️
2026-10-04 08:12:54
0
چوہدری صاحب🫶 :
Hain Sachi chahe Kuch bhi kahe🥺
2026-10-04 07:45:01
0
✿ 𝑺𝒖𝑲𝒐𝑶𝒏 ✿ :
Bilkul 💯
2026-10-04 09:19:05
0
AB Hassnii :
@👑راجہ جی 👑:شاید سب کچھ ہو سکتا ہے لیکن روتا ہوّا مرد اداکار نہیں ہو سکتا
2026-10-04 08:45:19
0
💫✨вяσмι∂є✨💫 :
kamal ❤️
2026-10-04 07:37:58
0
Fahad Jaan Samad Jaa :
shehzadii [Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-04 07:40:05
0
🫴🏻𝕸ĕ̈e̥ͦ𝕽 𓆩اکــبــر𓆪😎 :
کسی کے روئے کی وجہ سے اپنے شخصیت مت بدلیں نرم دل رہیں اچھا رویّہ رکھیں مگر اپنے حدود اور عزت نفس کو بھی اہمیت دیں اچھا انسان بننے مگر ہر کسی کو خوش کرنے کی کوششں نہ کریں ❤️
2026-10-04 07:17:27
1
چوہدری صاحب🫶 :
wo to kehti hai nazr na Anna 🥺😔😢
2026-10-04 07:46:10
0
ubid khan ❤️ :
2026-10-04 08:36:19
0
⚔️.S.H.A.H.Z.A.D.⚔️ :
hyeeeee🖤
2026-10-04 07:15:57
0
"𝕄𝔸ح𝔸" >🌙 :
ہمارے پاس فقط ایک موقع تھا ایک ہونے کا
ہمارے دین میں تو سات جنم بھی نہیں ہوتے🙂🌙
2026-10-04 07:26:59
2
ubid khan ❤️ :
2026-10-04 08:36:40
0
GIAN Mary JAN###%& :
hiaaaaaaaa
2026-10-04 07:19:42
0
GIAN Mary JAN###%& :
پختون ہوں، اپنی مٹی پہ ناز کرتا ہوں،
غیرت اور وفا کو اپنا تاج کرتا ہوں۔
دل صاف، زبان سچی، وعدہ نبھانا میری شان،
پختون نام ہے میرا، یہی میری پہچان۔
apka lies
Gian Mary Jan$#@
2026-10-04 07:18:49
0
✏️ :
تیرے بعد ہم جس کے بھی ہونگے
اسے تعجب ہوگا تیری بے وقوفی پر
2026-10-04 07:27:48
0
To see more videos from user @pakhtoon_girl123, please go to the Tikwm
homepage.