@aliraza333443: نصیب کھوٹا نکل آئے، کوئی گل نہیں، زنانی کھوٹی نکل آئے، گھاٹا ہی گھاٹا۔ نصیب کا لکھا تو انسان سہہ لیتا ہے، مگر اپنے ہاتھوں چنا ہوا انسان جب بدل جائے، تو دکھ صرف جدائی کا نہیں ہوتا۔ پھر انسان خود سے بھی سوال کرتا ہے، کہ آخر غلطی نصیب کی تھی، یا اعتبار کرنے کی؟ #foryou