@khushabi92: تمہیں بتاؤں میری سب سے بڑی خواہش کیا تھی جب میں مر جاتا تو میری وفات کا اعلان تمہارے نام سے ہوتا فلاں کا محبوب وفات پا گیا ہے، میری قبر کی تختی پر میرے نام کے ساتھ تمہارا نام لکھا ہوتا میں مرنے کے بعد بھی تمہارے نام سے پہچان چاہتی تھی اور مجھے تم زندگی میں بھی نہیں ملے . . . #unfreezemyacount #fypシ゚viral #poetry #viralvideo #foryoupage