@itx_umer0544: اللہ ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرمائے جن کی آنکھیں قیامت کے دن خوفِ خدا سے اشک بار ہوں۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️ رسول اللہ ﷺ کی ایک ایسی نصیحت جو دل کو جھنجھوڑ دیتی ہے… اللہ کے خوف سے بہنے والا ایک آنسو بھی کتنی بڑی نجات کا سبب بن سکتا ہے۔ 🥺🤍 #IslamicReminder #fyp #Hadith #Allah #ProphetMuhammadﷺ