@chuzachuzy7: ایسا کون سا گناہ ہے جو تم نے کیا نہیں ہے۔ تم خود کو ہر کسی کا ہوکر خود کو اتنا سستا ثابت کیا ہے اپنی زندگی میں تم اللہ کی سامنے جاتی کیسے ہو سجدے میں۔ جس قرآن پاک کو پڑھتے ہو اُسے مانتے ہو۔ اسکی عزت کرنا جانتی ہو جس قرآن پاک کو اٹھایا ہے تم سے بڑا قسمیں قرآنی کوئی نہیں خدا کا خوف رکھو اس جہاں کا کیا ہوا اگلے جہاں میں بھکتنا پڑتا ہے بغیر کسے اُمید کی محبت مجھے تم سے کیو کی تم سے اُمید رکھنا بیکار ہے #foryoupage #deeplines #viralditiktok #unfreezemyacount #lovequotes