@its_bunty7: Caption.. تم… تم ہمیشہ ہمارے دل میں رہو گی، چاہے وقت ہمیں ایک دوسرے سے کتنا ہی دور کیوں نہ کر دے۔ کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں جاتے؛ تم بھی انہی لوگوں میں سے ہو جن کی یاد وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتی بلکہ اور گہری ہو جاتی ہے۔ تم میری زندگی کا وہ خوبصورت احساس ہو جسے نہ بھلانے کی خواہش ہے، نہ بھلا پانے کی ہمت۔ شاید تم میری قسمت میں رہو یا نہ رہو، مگر میرے دل کی دنیا میں تمہارا مقام ہمیشہ وہی رہے گا… جہاں محبت ختم نہیں ہوتی۔ ___
ساری دنیا کے رواجوں سے بغاوت کی تھی
تم کو یاد ہے جب میں نے محبت تھی
اس کو رازدار سمجھ کر بتایا تھا حال دل
پھر اس شخص نے مجھ سے عداوت کی تھی
جب تیری یاد نے انکھوں کو بھگو دیا کہا میں نے تسبیح پہ تیرے نام کی تلاوت کی تھی اسے چھوڑ کر جب ہنستے ہوئے گھر ایا اتنا رویا کہ انکھوں نے شکایت کی تھی میرے اجڑنے کا سبب جب کوئی پوچھتا ہے بس اتنا کہہ دیتا ہوں محبت کی
2026-10-04 15:26:38
4
Itzz_Aqib_Rajpoot :
تم… تم ہمیشہ ہمارے دل میں رہو گی، چاہے وقت ہمیں ایک دوسرے سے کتنا ہی دور کیوں نہ کر دے۔ کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں جاتے؛ تم بھی انہی لوگوں میں سے ہو جن کی یاد وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتی بلکہ اور گہری ہو جاتی ہے۔ تم میری زندگی کا وہ خوبصورت احساس ہو جسے نہ بھلانے کی خواہش ہے، نہ بھلا پانے کی ہمت۔ شاید تم میری قسمت میں رہو یا نہ رہو، مگر میرے دل کی دنیا میں تمہارا مقام ہمیشہ وہی رہے گا… جہاں محبت ختم نہیں ہوتی۔ _
2026-10-04 16:58:36
2
bint e adam🇬🇧 :
کچھ لوگ نصیب میں نہیں ہوتے،
بس دل میں عمر بھر رہ جاتے ہیں… 💔
2026-10-05 03:37:24
1
Beauty 😍 :
🙏🙏😥😥
2026-10-04 09:06:52
3
𝓑ąi 𝔹𝘢𝓆𝓪𝐫🍁 𝘼𝕝ἶ♡🇶🇦🧸 :
وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا اب وہ لڑکا روتا ہے تیرے عشق میں اور چپ نہیں ہوتا
اور یہ جو کہتے ہیں کہ کچھ نہیں ہوتا
ان کو بتاؤ محبوب کے بغیر گزارا نہیں ہوتا
اور کئی دنوں سے میں سویا نہیں ہوں
تیرے بغیر ہماری نیند کا بھی گزارا نہیں ہوتا
شاعری رائے باقر علی 🥀
2026-10-04 20:08:34
1
Mona khan :
2026-10-05 05:54:23
0
🍁҈ ɪᷟ⃝᭄🇯ᴀɴɴᴀᴛ✨ :
ufff ye ilfaz Kash sach hu
2026-10-05 06:33:16
0
❤️❤️ :
Right
2026-10-05 05:00:17
0
Meri tanhai :
لوگ ہمیں چھوڑ کر ایک نئی دنیا بسا لیتے ہیں پر ہم اسی دنیا میں ہمیشہ قید رہ جاتے ہیں
2026-10-05 05:35:06
0
Raja rafi :
2026-10-05 01:32:09
0
silent queen 👑👑 :
2026-10-05 02:17:09
0
sadqy 💔 :
تم ہمیشہ ہمارے دل میں رہو گی چاہیے وقت ہمیں ایک دوسرے سے کتنا ہی دور کیوں نہ کر دے کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں مگر دل سے کبھی نہیں جاتے تم بھی نہیں لوگوں میں سے ہو یار وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتی بلکہ وہ گہری ہو جاتی ہے تم میری زندگی کا وہ خوبصورت احساس ہو جسے نہ بلانے کی خواہش ہے اللہ پانے کی ھمت ۔شاید تم میری قسمت میں رہو یا نہ رہو مگر دل کہ دنیا میں تمہارا مقام ہمیشہ وہی رہے گا جہاں محبت ختم نہیں ہوتی
2026-10-05 07:19:25
0
بے وفا دنیا 😭 :
check My first video
2026-10-05 05:00:14
0
DeepLearning :
@Sarwat Zehra
2026-10-04 22:46:55
0
محمد اعجاز کھوکھر@8829 :
🌹🌹🌹
2026-10-05 03:26:19
0
it's Queen👑 :
💔💔💔
2026-10-04 15:58:00
0
Preciouslove :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-04 17:59:33
0
𓆩𝑲𝒉𝒂𝒏𝒊𝒊 𝑮𓆪 🦋 :
🥺🥺🥺
2026-10-04 16:14:33
0
Gohar khan :
🥰🥰🥰
2026-10-04 16:21:56
0
murshad :
🥰🥰🥰
2026-10-04 16:10:56
0
it's Queen👑 :
🤲🤲🤲
2026-10-04 15:58:02
0
malik sab :
🥺🥺🥺
2026-10-05 03:59:13
0
it's Queen👑 :
😭😭😭
2026-10-04 15:57:58
0
Mudassir Wahab :
👌
2026-10-04 15:42:55
0
pesho3940 :
@Peshooo
2026-10-04 14:48:35
1
To see more videos from user @its_bunty7, please go to the Tikwm
homepage.