@andazebyan777: آخر کار آپ کو احساس ہو جائے گا کہ کوئی بھی محبت کی خاطر قریب نہیں آتا سب صرف تجسس کے مارے ہوتے ہیں وہ آپ کی ذات کو جاننا چاہتے ہیں اور جس دن تجسس ختم ہو جاتا ہے دعویٰ بھی خاموشی سے ختم ہو جاتا ہے ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #viewsproblem #creatorsearchinsights #viralvideotiktok

🦋اندازِبیاں🥀
🦋اندازِبیاں🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 04 October 2026 09:38:24 GMT
89372
5313
36
592

Music

Download

Comments

shahg__08
°~👀MISS REBEL🖤~° :
Kuch to Dil m 2 Dil rkh k mohbbt krty hen
2026-10-05 01:45:42
0
astheticvibes836
Tassawar Hussain :
muhabbt suchi ho to hmaisha HMAISHA he rhta hy
2026-10-05 02:33:14
0
uniqueperson270
〽️ishu :
Exactly 💯
2026-10-04 18:21:42
0
patan540
PATAN 007 :
caption please
2026-10-04 16:07:28
1
itsmefidahussainhere
♥‿♥ ᴈɪᴅᴀ ʜᴜᴤᴤᴀɪɴ ♥‿♥ :
مجھے کئی لوگ یہ کہتے رہتے ہیں کہ آپ مجھے بہت پسند ہیں۔ میں عموماً ان کا شکریہ ادا کر کے خاموش ہو جاتا ہوں، کیونکہ میں جانتا ہوں کہ اکثر لوگ مجھے نہیں جانتے، وہ صرف میرے اس حصے کو جانتے ہیں جو میں دنیا کو دکھاتا ہوں۔ انہیں میری چند باتیں پسند آتی ہیں، میرا اندازِ گفتگو، میری تحریریں، میری مسکراہٹ یا میرا رویہ۔ وہ ایک تصویر بناتے ہیں اور پھر اسی تصویر سے محبت کرنے لگتے ہیں۔ لیکن انسان صرف وہ نہیں ہوتا جو لوگوں کو نظر آتا ہے۔ ہر شخص کے اندر ایک ایسی دنیا بھی ہوتی ہے جس تک بہت کم لوگ پہنچ پاتے ہیں۔ لوگ اکثر ہماری طاقت دیکھتے ہیں، ہماری کمزوریاں نہیں۔ وہ ہماری مسکراہٹ دیکھتے ہیں، ان راتوں کو نہیں دیکھتے جن میں ہم خاموشی سے ٹوٹتے رہے ہوتے ہیں۔ وہ ہمارے اعتماد کو دیکھتے ہیں، ان خوفوں کو نہیں جانتے جن سے ہم ہر روز لڑتے ہیں۔ وہ ہماری اچھی باتوں سے متاثر ہوتے ہیں، مگر ہماری خامیوں، ضدوں، کمزوریوں اور الجھنوں سے واقف نہیں ہوتے۔ اسی لیے اکثر مجھے لگتا ہے کہ لوگوں کو میں نہیں، بلکہ میرا ایک تصور پسند آ جاتا ہے۔ ایک ایسا تصور جو ان کے ذہن نے میرے بارے میں بنایا ہوتا ہے۔ اور حقیقت یہ ہے کہ تصور سے محبت کرنا بہت آسان ہے، لیکن کسی حقیقی انسان کو اس کی تمام خوبیوں اور خامیوں کے ساتھ قبول کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اصل محبت اور اصل پسندیدگی وہاں سے شروع ہوتی ہے جہاں انسان کی حقیقت سامنے آتی ہے۔ جب آپ کسی کے دکھ جانتے ہیں، اس کے برے دن دیکھتے ہیں، اس کی خاموشیاں سمجھتے ہیں، اس کی کمزوریاں پہچانتے ہیں، اور پھر بھی اس کے لیے دل میں احترام باقی رہتا ہے۔ تب آپ ایک تصور سے نہیں بلکہ ایک انسان سے جڑے ہوتے ہیں۔ ہم سب اپنی اپنی زندگیوں میں کچھ نقاب پہنے ہوئے ہوتے ہیں۔ کوئی مضبوط ہونے کا، کوئی خوش رہنے کا، کوئی بے نیاز ہونے کا۔ لوگ انہی نقابوں کو دیکھ کر رائے قائم کر لیتے ہیں۔ مگر جو لوگ نقاب کے پیچھے موجود انسان کو دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں، وہ بہت کم ہوتے ہیں۔ شاید اسی لیے میں ایسے جملوں پر خاموش ہو جاتا ہوں۔ کیونکہ میں جانتا ہوں کہ اگر کبھی لوگ واقعی اس شخص سے ملیں جو ان تمام ظاہری تصویروں کے پیچھے موجود ہے، تو ممکن ہے ان کی رائے بدل جائے۔ اور اگر نہ بدلے، تو پھر وہ پسندیدگی نہیں بلکہ ایک حقیقی تعلق ہوگا۔ کیونکہ کسی کا تصور پسند کرنا آسان ہے، لیکن کسی کی حقیقت کو قبول کرنا محبت کی سب سے مشکل اور سب سے خوبصورت شکل ہے۔ 🖤
2026-10-05 06:56:23
2
duahaider83
Dua :
same aisa hi hua mery sath
2026-10-04 14:50:42
3
uswazainab7
Uswa Zainab :
caption plzzzz
2026-10-05 17:33:22
0
miral924
MeRi ChOtI C DuNiA :
captain plz
2026-10-05 08:26:44
0
fizzaali6692
syeda Fiza Ali :
bilkul 💯
2026-10-04 19:32:36
1
mahnoor.sheikh589
Arshiya Sheikh :
Right💯
2026-10-04 16:53:38
1
usmanijazarain
꧁༒☬Mian Usman☬༒꧂ :
100/. Sach hai
2026-10-04 09:59:55
2
eshaalwaqas3
Ayat Malik❤️ :
caption
2026-10-05 14:35:49
0
thebutterfly436
✨🎀𝐵𝒶𝓇𝒷𝒾𝑒 𝒟𝑜𝓁𝓁 🎀✨ :
bilkul log mousam ki tarha badl Jaya karte hn inki priorities badl jaati hn waqat ke sath ...fakat Allah hi Apne bnde kelye Kabhi nai badlta wh hamesha Apne bnde SE Muhabbat karta hn 🥹🥹
2026-10-05 05:25:13
1
user2758443935706
Miss yousafzai :
Kuch bi hamesha k Liye ni hota
2026-10-05 10:41:07
0
hisfavgurl066
𝑆✨♥️ :
waqaee💯💯🙂
2026-10-04 15:29:33
1
mehakawan094
Meحak🌸 :
True 💯
2026-10-05 09:22:26
0
farhanaliali218
Shah sahib :
right
2026-10-04 10:11:25
1
drmedico26
Medicos 🩺 :
right
2026-10-05 12:38:10
0
maha._.gull
🦋 :
ہر ہمیشہ ۔۔ ہمیشہ نہیں رہتا 🥺
2026-10-04 12:34:41
1
im279___
IM :
ھمم ۔۔پسندیدہ شخص بھی کب تک پسندیدہ رہتا ھے؟
2026-10-05 11:35:16
0
dil_muztar426
دلِ مضطر :
jab new new friends bani to ammi yei kehty hoty thy pr mujy lagta tha meri dost sab se alag hy ham kbi nai door hon gi, or aj mahino guzar jaty hain is liye khud ko kbi kisi k liye k sacrifice na krain, acha waqt guzarain pr apny parents ki pehly suno
2026-10-05 02:55:09
0
sanasarwat77
Sana Sarwat :
Wo kiya jane meri muhabbat. Jis ko sunay k lie dill be taab huta hai or kaan taras jate hain ankhain bheeg jati hain. Lekin jab wo izhaar karta hai or main bhot door huti hoon to us ahsasaat ko mahsus karne m lie dill mar jata hai. Jaise koi saza bhugat rahi hun or main kuch nahi kar pati.
2026-10-04 23:49:47
0
the.wild_wehshi.00
˙·٠• 𝙰ᴢʜᴀʀ 𝙰ʙʙᴀ𝚜 •٠·˙ :
انج ہی اے
2026-10-04 17:21:28
0
user1611816033432
Aqeel hussain :
Kia kehny
2026-10-05 03:17:38
0
rawalkumar.king
🌚🍁🦋🌳rawalkumar 👑King⭐💯 :
🖤🖤🖤
2026-10-04 09:40:28
1
To see more videos from user @andazebyan777, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About