@dubai.memories: خانہ برباد ہوئے بے در و دیوار رہے پھر بھی ہم ان کی اطاعت میں گرفتار رہے ٹھوکریں کھا کے بھی شائستہ مزاجی نہ گئی فاقہ مستی میں بھی ہم صاحبِ دستار رہے اپنی صورت سے ہراساں ہے ہر اک شخص یہاں کون اس شہر میں اب آئنہ بردار رہے آتے جاتے ہوئے موسم کو دعا دیتے رہو کم سے کم شاخِ تمنا تو ثمر دار رہے دستکیں ہوں گی درِ دل پہ کوئی آئے گا رات بھر ہم اسی امید میں بیدار رہے در بہ در پھرتے رہے خانہ بدوشوں کی طرح زندگی ہم تری تحویل میں بے کار رہے خاک کیوں اڑنے لگی راہِ جنوں میں اخترؔ رسن و دار کا کوئی تو طلب گار رہے #bestpoetrylines🔥💥🥀 #motivation #unfreezemyaccount #tiktokviral
لوگ گراتے رہے، ہم سنبھلتے ہی گئے
گردشِ وقت میں بھی اپنے اصولوں پہ رہے۔🥀🖤
2026-10-05 07:30:04
91
꧁༒☬Dubai Memories☬༒꧂ :
• خانہ برباد ہوئے بے در و دیوار رہے /
• پھر بھی ہم ان کی اطاعت میں گرفتار رہے
•
مطلب: محبت یا حالات کی وجہ سے ہم پوری طرح برباد ہو گئے، گھر بار چھوٹ گیا، لیکن اس کے باوجود اپنے محبوب یا اپنے اصولوں کی فرمانبرداری اور وفاداری کا طوق ہمارے گلے سے نہ اترا۔
ٹھوکریں کھا کے بھی شائستہ مزاجی نہ گئی /
فاقہ مستی میں بھی ہم صاحبِ دستار رہے
مطلب: زندگی کے سخت ترین حالات اور ناکامیوں (ٹھوکروں) کے باوجود ہم نے اپنی بدتمیزی یا تلخی کو اپنے مزاج پر حاوی نہیں ہونے دیا بلکہ بااخلاق رہے۔ غریبی اور بھوک (فاقہ مستی) کے دنوں میں بھی ہم نے اپنی عزتِ نفس اور وقار (دستار) کا سودا نہیں کیا۔
2026-10-04 09:48:38
31
MeDiCoSe🩺👩⚕ :
میرے اسبابِ حالِ زار پوچھتے ہو🍃
یعنی موجوں میں بہتے میرے گھر کا اخوال پوچھتے ہو🫠
کیا خبر تم کو، علیؑ کے صدقے سے بچا ہوں میں،😌
تم تو مجھ سے میرے رب کی رحمت کا کمال پوچھتے ہو💯
written By mE......
2026-10-06 07:34:41
27
IM :
دنیا میں رہتے ہوئے دنیا جیسا نہ بننا ہی اصل کامیابی ھے۔
2026-10-04 17:33:22
36
$hani BaBa :
caption plz
2026-10-04 19:53:47
7
🌘 it's*᭄IkkY࿐*🖤 :
:آپ میری خانہ بدوشی سے کہاں واقف ہیں
میں گھر بار اٹھاوں گا اور چلا جاوں گا🤎🥹
2026-10-05 07:13:49
5
میاں ارسلان رحمانی(अर रहमन)🚩 :
Caption
2026-10-04 18:21:54
6
abdulraheem abbasi naqeebi :
unique words ♥️♥️♥️♥️
2026-10-04 12:10:37
8
The Sherazi :
hayyeee oyeee
2026-10-04 20:07:44
6
Tamraiz :
kmaaaall
2026-10-04 19:51:32
6
chanda :
bht hoob
2026-10-04 16:00:03
7
Abby :
ahaa, wah
2026-10-04 19:50:22
6
Ayeshaygull :
ary waahhhh♥️
2026-10-04 20:06:14
6
💝 haseen 💖. phool 💞 :
good 😊
2026-10-04 11:03:39
7
سردار زوہیب🚩 :
kubsort ❤️🔥✨
2026-10-05 01:51:35
6
Zain Yaseen :
nice bro 👌
2026-10-04 19:58:05
6
Aqib Sardar :
g
2026-10-05 03:45:50
6
Sohail 786 :
2026-10-04 18:14:42
7
メA W A N࿐ :
ہم تنہائی پسند ہرگز نہیں ہوتے بس جب ہمارے پسند کے لوگ ہمارے پاس نہیں ہوتے تو ہم تنہائی کو ترجیع دیتے ہیں خاموشی بھی اس لیے اوڑھ لیتے ہیں کیونکہ من پسند آوازیں کھو گئی ہوتی ہیں
2026-10-05 16:12:29
6
Awaن zaدi💫😊 :
hyee 🙂kiyaa baat Hain janb
2026-10-05 09:23:22
5
Qamar Abbas ✨🖤🏴 :
کچھ دنوں کے لیے منظر سے اگر بٹ جاؤ
زندگی بھر کی - شناسائی چلی جاتی ہے🥀🖤
2026-10-05 13:24:40
7
H,Usman :
ہم بھی گھر کے لاڈلے تھے
بس کچھ مجبوریوں نے خاموش کر دیا
2026-10-06 01:25:30
5
S H E R U U J :
قرض کی پیتے تھے مہ سمجھتے تھے کہ ہاں
رنگ لاوےگی ہماری فاقہ مستی ایک دن
2026-10-05 11:22:07
5
ch asif hussain :
sirf gazal sher krain plz
2026-10-05 02:17:03
7
Haseeb Malik :
ٹھوکریں کھا کر بھی شائستہ مزاجی نے گئی ۔
فاقہ مستی میں بھی ہم صاحبِ دستار رہے۔۔!!
2026-10-05 05:38:55
5
To see more videos from user @dubai.memories, please go to the Tikwm
homepage.