please bhai mujy b Jana h please please please please from Dg khan
2026-10-28 14:19:58
0
Raza bag :
[Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts]
2026-10-28 04:01:57
0
jaga gujjar :
بھائی میں نے بھی مدینے جانا ہے
2026-10-04 12:44:11
137
ansa :
Bhai ap Mujh sa shadi kar ly
2026-10-06 11:39:32
25
Sajjad 💔Bohar 35 :
مامو جان کاش میں بھی حافظ اباد کا ہوتا تو میرا بھی نصیب مدینے جاتا میں بھی دیکھتا ہوں سرکار کی گلیاں جہاں میرے نبی نے زندگی گزاری جہاں میرے نبی نے اتنا کرم نوازی کی میری دعا ہے اللہ تعالی اپ کو اس سے اور زیادہ دے انشاءاللہ
2026-10-04 10:30:27
65
Sheikh Saadi😎 :
کاش میں بھی حافظ اباد کا ہوتا تو میرا بھی نصیب مدینے جاتا میں بھی دیکھتا ہوں سرکار کی گلیاں جہاں میرے نبی نے زندگی گزاری جہاں میرے نبی نے اتنا کرم نوازی کی میری دعا ہے اللہ تعالی اپ کو اس سے اور زیادہ دے انشاءاللہ
2026-10-09 15:26:14
8
Khalid Javed8516 :
Allah Tala aapko aise hajaron umra karvane ki tofeeq ata farmae
2026-10-04 14:42:32
26
Islamic girl 🧕 :
sir please Mari mama baba ko b umra karwa dy🥺
2026-10-06 13:07:41
7
saeed :
humy bee help chy
2026-10-04 12:10:12
13
💕ᴵᴺᴺᴼᶜᴱᴺᵀ Sᴴᴬᴴᴵᴰ💕 🇵🇰 :
میری والدہ کی بہت بڑی خواہش ہے کہ وہ عمرہ کی سعادت حاصل کریں۔ ❤️میں نے اپنی ماں سے وعدہ کیا ہے کہ ان شاء اللہ ایک دن میں انہیں اپنے ساتھ عمرہ کرواؤں گا۔ 🤲🕋
اسی وعدے کو پورا کرنے کے لیے میں دن رات محنت کر رہا ہوں۔ شاید راستہ مشکل ہو، وقت لگے، لیکن میری منزل صرف یہ ہے کہ ایک دن اپنی ماں کو خانۂ کعبہ کے سامنے کھڑا دیکھوں اور ان کے چہرے پر خوشی دیکھوں۔ ❤️یا اللہ! میری محنت کو قبول فرما، میرے رزق میں برکت عطا فرما، اور مجھے اتنی استطاعت دے کہ میں اپنی والدہ کو اپنے ساتھ عمرہ کروا سکوں۔
ان شاء اللہ، ماں کا یہ خواب ضرور پورا ہوگا۔ 🕋🤲❤️
2026-10-04 20:27:05
16
Nain ❤️ Ero :
mujy b umrah krna hai Apny Mehram k Sath [Heartwarming]
2026-10-05 08:37:31
12
Rajpoot JAMAL😎 :
4400 teket dy dea allah ky gar jany wlao ko
2026-10-04 10:40:18
32
Zidi Rajpoot :
❤️❤️❤️🥰🥰
اللّٰہ پاک آپکو صحت تندورستی اور لمبی عمر والی زندگی عطاء فرمائے آمین
2026-10-04 18:29:52
6
YASIR SULTAYNA :
2026-10-04 15:11:40
22
راشد انصاری :
میری دُعا ہے اللہ پاک آپکو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار نصیب فرمائے آمین
2026-10-04 16:43:53
28
Hadi :
mera khwab ha me walidin ko umrah kraon bs, sab dua kro mera rab mjy himmat de ameen