@afifanoor101: Replying to @SOMi Rajjput بہن کے لیے بھائی کا ساتھ بھی اللہ کی بہت خوبصورت نعمت ہے۔ بہن کو ہمیشہ بڑی بڑی چیزیں نہیں چاہئیں ہوتیں، کبھی بھائی کا ایک جملہ کہ “میں ہوں نا” ہی اس کے لیے پوری دنیا بن جاتا ہے۔ یا اللہ! میرے بیٹوں کے دل میں اپنی بہن کے لیے ہمیشہ محبت، عزت اور حفاظت کا جذبہ قائم رکھ، اور ان بہن بھائیوں کا رشتہ ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھ۔ 🤲🏻 آمین ثم آمین۔ #Foryou #BehnBhai #BrotherSisterLove #SiblingLove #afifanoor101