@mamags16: #ہر وہ استاد جو بچوں کو صرف پڑھاتا نہیں بلکہ محبت، اخلاق، اعتماد اور اچھے کردار کی بنیاد بھی رکھتا ہے، وہ حقیقی معنوں میں ایک معمارِ مستقبل ہے۔ 💐 تمام قابلِ احترام اساتذہ کو Happy Teachers’ Day! آپ کی محنت، محبت اور خلوص آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ ❤️✨#searchinsightcreators #foryoupage #