@tanhamzaj7: آنکھوں میں ڈوبتی ہوئی مجھ سے ملو گی تم کچھ خواب دیکھ کے بڑی حیران ہو گی تم ۔ میں سر تا پیر ایک اذیت پرست ہوں مجھ سے بچھڑ کے دیکھو بہت خوش رہو گی تم لڑکی لحاظ میں تو بہت بدتمیز ہوں منہ چوم لوں گا میں،جو مرے منہ لگو گی تم 🐣💔 #brokenheart💔sad_felling🥺💔 #unfrezzmyaccount #viraltiktok